یہ بیریز نہیں چیریز ہیں، ان کی گٹھلی نکال کر اور چینی کے شیرے میں محفوظ کیا ہوتا ہے اور بہت لذیذ ہوتی ہیں۔ فریش سے بھی زیادہمجھے ابھی ابھی پتا چلا کہ آج صائمہ شاہ آپی کی سالگرہ ہے
تو میں جلدی سے پھول لے کر آئی ہوں ان کو وش کرنے کے لیے ۔۔
ہیپی برتھ ڈے صائمہ آپی۔۔
ویسے یہ بیریز تو اتنی مزے کی لگ رہی ہیں میرا دل کر رہا ہے دو تین اٹھا کر کھا لوں
ہی ہی ہی
یہ بیریز نہیں چیریز ہیں، ان کی گٹھلی نکال کر اور چینی کے شیرے میں محفوظ کیا ہوتا ہے اور بہت لذیذ ہوتی ہیں۔ فریش سے بھی زیادہ
تھینک یو عائشہمجھے ابھی ابھی پتا چلا کہ آج صائمہ شاہ آپی کی سالگرہ ہے
تو میں جلدی سے پھول لے کر آئی ہوں ان کو وش کرنے کے لیے ۔۔
ہیپی برتھ ڈے صائمہ آپی۔۔
ویسے یہ بیریز تو اتنی مزے کی لگ رہی ہیں میرا دل کر رہا ہے دو تین اٹھا کر کھا لوں
ہی ہی ہی
شکریہسالگرہ مبارک ہو
شکریہسالگرہ مبروک ۔۔
شکریہمحترم صائمہ شاہ بٹیا کو سالگرہ کی ڈھیروں دعائیں بھری مبارک باد
مولائے پاک سدا زندگی کی راہوں میں رحمتوں برکتوں بھری بہاروں کا سایہ نصیب فرمائے آمین
نظر نہیں آرہا آپ نے کیا پوسٹ کیا ہے مگر شکریہ
شکریہسالگرہ مبارک ہو۔
بہت شکریہ کاشفیصائمہ شاہ آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
جُگ جُگ جئیں۔سدا خوش و خرم رہیں۔