مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

damsel

معطل
زینب گو کہ میں سال گرہ کی قائل نہیں اس لیے وہ تو وش نہیں کروں گی لیکن یہ ضرور کہوں گی کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اللہ آپ کواس دن سے بھی بڑھ کر خوب خوب خوشیاں عطا کرے اچھے اور سچے دوست، ساتھی عطا کرے اور سب سے بڑھ کر ایک ہینڈسم و نیک ساتھی :prince: وہ بھی جلد عطا کرے;)

اور اگر زندگی میں کوئی مشکل آئے تو صرف و صرف آپ کے ایمان اور درجات کو بلند کرنے کے لیے آپ کے اندر صبر و استقامت پیدا کرنے کے لئے۔ ہمیشہ خوش رہیں:)
 

بلال

محفلین
آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت دے اور بے حساب خوشیاں عطا کرے۔۔۔آمین
 

تیشہ

محفلین
b-day_teddy_flws.gif
 

چاند بابو

محفلین
سورج روشنی لے کر آیا
اور چڑیوں نے گانا گایا
پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا
مبارک ہو تمہارا جنم دن آیا

پیاری بہنا کو میری طرف سے اس کے ۔۔۔۔۔۔ ویں جنم دن پر بہت بہت مبارک ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تمہارے بھیجے ہوئے بادام مل گئے ہوتے تو مجھے بھی یاد رہتا۔
خیر سالگرہ مبارک ہو۔ تحفہ جو لیکر رکھا ہوا تھا اس کی تو تاریخ ہی ختم ہو گئی۔ چلو اگلی سالگرہ تک ادھار رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے ابھی تک یونس بھائی نے زینب بہن کو مبارک نہیں دی۔ ہاں ہو سکتا ہے تحفہ لینے گئے ہوں اور ابھی تک واپس نہ آئے ہوں۔+ہا ہائے+
 

تعبیر

محفلین
اج زینب کی سالگرہ ہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ ہمیشہ یونہی ہنستی مسکراتی رہو اور ہم سب سے یہان یونہی جھگڑتی ;) :grin:

birthday-gift01.jpg



1008-012-25-1042.gif



b-dayblast.jpg
 
سلام ۔۔۔۔

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ اس دعا کے ساتھ کہ یہ دن تمہاری زندگی کے ایک ایسے دن کی ابتدا ثابت ہو جو تمہاری تمام ارزوں کی تکمیل کی طرف پہلا خوشگوار قدم ہو ۔۔۔ اس دن کو طلوع ہونے والا سورج تمہاری زندگی کو پھرپور خوشیوں سے بھرپور توانائی کا احساس دلا سکے۔۔۔

امیں ثم امین
 

زینب

محفلین
کیا کروں شمشاد بھائی کے ساتھ رہ رہ کہ کچھ عادت سی ہو گئی ھے املاء کی درستگی کی۔
اور بچوں کی آنٹی تو آپ اگلے چھ سات برس میں ہی بن پائیں گی شاید۔ ویسے ہنگامی بنیادوں پر میں یہ خدمات سر انجام دینے کو حاضر ہوں۔

نہیں‌نہیں‌اتنا بھی ہنگامہ مچانے کی ضرورت نہیں اپ کو مجھے آنٹی بنانے کے لیے میں چھے ساتھ سال انتظار کر لیتی ہوں


شکریہ تیلے بھائی

زینب گو کہ میں سال گرہ کی قائل نہیں اس لیے وہ تو وش نہیں کروں گی لیکن یہ ضرور کہوں گی کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اللہ آپ کواس دن سے بھی بڑھ کر خوب خوب خوشیاں عطا کرے اچھے اور سچے دوست، ساتھی عطا کرے اور سب سے بڑھ کر ایک ہینڈسم و نیک ساتھی :prince: وہ بھی جلد عطا کرے;)

اور اگر زندگی میں کوئی مشکل آئے تو صرف و صرف آپ کے ایمان اور درجات کو بلند کرنے کے لیے آپ کے اندر صبر و استقامت پیدا کرنے کے لئے۔ ہمیشہ خوش رہیں:)

اصل مقصد تو دعاؤں کا حصول ہوتا ہے میں اتنی ڈھیر ساری دعاؤں کے لیے اپ کی شکر گزار ہوں

آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت دے اور بے حساب خوشیاں عطا کرے۔۔۔آمین

بہت بہت شکریہ بلال

سالگرہ مبارک زینب۔ اللہ آپ کو ایسی ڈھیروں خوشیاں‌نصیب فرمائے۔ آمین۔


شکریہ خرم
 

زینب

محفلین
سورج روشنی لے کر آیا
اور چڑیوں نے گانا گایا
پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا
مبارک ہو تمہارا جنم دن آیا

پیاری بہنا کو میری طرف سے اس کے ۔۔۔۔۔۔ ویں جنم دن پر بہت بہت مبارک ہو۔


ارے آج تو میرے بھائی نے بھی یہاں قدم رکھا۔۔۔۔۔۔اپ کی اتنی ساری دعاؤں کا بہت بہت شکریہ :grin:
 

زینب

محفلین
مجھے تمہارے بھیجے ہوئے بادام مل گئے ہوتے تو مجھے بھی یاد رہتا۔
خیر سالگرہ مبارک ہو۔ تحفہ جو لیکر رکھا ہوا تھا اس کی تو تاریخ ہی ختم ہو گئی۔ چلو اگلی سالگرہ تک ادھار رہا۔


ارے یہ تو کھلی نا انصافی ہے بہن کے ساتھ۔۔۔۔۔میں کوئی ادھار نہیں کر رہی تحفے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ کیا دودھ،دہی ۔جوس قسم کا تحفہ تھا جو ایکسپائر بھی ہو گیا
 

زینب

محفلین
حیرت ہے ابھی تک یونس بھائی نے زینب بہن کو مبارک نہیں دی۔ ہاں ہو سکتا ہے تحفہ لینے گئے ہوں اور ابھی تک واپس نہ آئے ہوں۔+ہا ہائے+

شمشاد بھائی کیا یہ ضروری ہے کہ جو بات آپ کے لیے یا میرے لیے اہم ہو وہ یونس کے لیے بھی اہمیت کی حامل ہو؟؟۔۔۔۔۔۔۔ہو سکتا ہے ان کی نظر میں‌یہ فضولیات ہوں
 
Top