یہ کہاں کی پوسٹ کہاں چپکا ڈالی شمشاد بھائیابھی نہیں لڑنا، ابھی فرصت نہیں ہے۔ یو این او بھی مصروف ہے۔
شکریہ ۔۔ شمشاد بھائی کہ آپ محفل پر سب کا اتنا خیال رکھتے ہیں ۔ آپ نے میرے یہ تین سال یاد رکھے ۔ اس کے لیئے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ ابھی اور کچھ بھی بولتا ۔۔۔۔ مگر تین سال کی عمر میں اور کتنی بات کروں ۔آج ماشاء اللہ ظفری بھائی اردو محفل میں تین سال کے ہو گئے ہیں۔
اردو محفل کی طرف سے بہت بہت مبارک قبول فرمائیں۔