عمر سیف
محفلین
سالگرہ مبارک ہو قائد۔
آدھا دن گزر گیا۔ کسی نے وش تک نہیں کیا۔ شاید ہم بھول رہے ہیں آپ کو۔ پر آپ نے جو ملک ہمیں دیا ہے اس کے لیے ڈھیر سارا تھینکس اور دعا یہی ہے کہ یہ ہمیشہ قائم دائم رہے۔
وہ ملی نغمہ یاد آگیا۔ بچپن میں سنا کرتے تھے۔ اب تو سننے کو نہیں ملتا۔
“ ملت کا پاسباں ہے، محمد علی جناح
ملت ہے جسم، جاں ہے، محمد علی جناح “
آپ نے جو خواب دیکھا تھا پاکستان کو عظیم ملک بنانے کا وہ پورا تو نہیں ہوا پر ہم جدوجہد جاری رکھیں گے۔
اللہ سے یہی دعا ہے کہ آپ پر سلامتی ہو۔ اور ہمیں اللہ اتنی ہمت دے کہ ہم آپ کا خواب پورا کر سکیں۔ آمین۔