مبارکباد سالگرہ مبارک ہو مسٹر ہممم (تیرہ اپریل)

تعبیر

محفلین
happy-birthday_animated_157.gif

عزیز محفلین جمع ہوجائیں جلدی سے سالگرہ کی مبارک باد دینے۔کیا کہا کسے؟
اس کے لیے ایک کہانی سناتی ہوں پھر آپ گیس کر یں :)
0JySA.gif
پیار بچو ،دوستو آج سے کافی سال سال پہلےمسٹر ہمم کوآج ہی کی تاریخ میں دنیا میں بھیجا گیاکہ جا بندے دنیا میں بڑے بڑے کام کر دکھا۔ جس کے لیےمسٹر ہم نے ایک لمبا قدم اٹھایا اور پاکستان سے باہر چلے گئے۔ مسٹر ہممم کو ہمدرد دواخانہ بننے کا بہت شوق ہے اور انکا یہ دواخانہ زیادہ تر خواتین کی وجہ سے خوب چمکتا ہے لیکن اس بار کافی عجیب ہوا کہ انہیں خود ایک خاتون کی مدد لینی پڑی ایک کام کے سلسلے میں وہ بھی ایک محفلی سے :p ۔ مسٹر ہممم کے ہمم کے علاوہ بھی کافی ساے الفاظ بہت پسند ہیں جیسے

1) جناااااب

2) بندے دا کوئی پتہ لگدا اے
3)آہو
4) مشوم

مسٹر ہمم کے علاوہ انہیں مسٹر ہشاش بشاش یا پھر مسٹر خوش باش بھی کہا جا سکتا ہے۔
محفل سے دلی لگاؤ ہے اس لیے زیادہ وقت یہیں پائے جاتے ہیں۔شاید پتنگ بازی کی نہیں زیادہ تو اس لیے اب پنگے بازی سے کام چلاتے ہیں زیادہ تر۔:p
ابھی بھی نہیں سمجھے کہ کس کی سالگرہ ہے آج؟
چلیں مشکل سے ہنٹ دیتی ہوں تاکہ پہچان نا سکیں :ROFLMAO: :p :ROFLMAO:

1)منصور
2)محمد منصور
3) بےبی ہاتھی
4) قیصرانی
occasion13.gif
party.gif
occasion13.gif
party.gif
occasion13.gif
party.gif

lpc_593gb_happy_birthday_2u.gif

a8efebd9acfec67f8d73c6b10631236e.jpg

KKtWc.gif

n2e.gif

birthday-wishes.gif

wishing_you_a_day_filled_with_laughter_love_fun.gif

happy_birthday31.gif

happy_birthday11.gif

birthday8.gif

happy_birthday_007.gif

آخری تدوین:

تعبیر

محفلین
ادا سہیلی فن لینڈ میں بارہ بچ گئے سو میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو یونہی ہنستا مسکراتا اور آباد رکھے کبھی کوئی پریشانی نا ہو۔
flower4u.gif
flower4u.gif
flower4u.gif
flower4u.gif
flower4u.gif
flower4u.gif
flower4u.gif
flower4u.gif

-happy-birthday-images-3.gif

birthday-flowers-6188.gif

2166431p2qtymcapf.gif

bday.gif
birthday.gif
1089378kyn4kmhw2k.gif
 
قیصرانی

لائبریرین

آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے نہ صرف یاد رکھا بلکہ اتنی محنت بھی کی :)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
ارے واہ۔۔۔ تعبیر آپی نے بہت اچھی طرح سے سیلیبریشن کی پریزینٹیشن کی اور ہماری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ۔ ۔ :)
 
رانا

محفلین
happy-birthday_animated_157.gif

عزیز محفلین جمع ہوجائیں جلدی سے سالگرہ کی مبارک باد دینے۔کیا کہا کسے؟
اس کے لیے ایک کہانی سناتی ہوں پھر آپ گیس کر یں :)
0JySA.gif
پیار بچو ،دوستو آج سے کافی سال سال پہلےمسٹر ہمم کوآج ہی کی تاریخ میں دنیا میں بھیجا گیاکہ جا بندے دنیا میں بڑے بڑے کام کر دکھا۔ جس کے لیےمسٹر ہم نے ایک لمبا قدم اٹھایا اور پاکستان سے باہر چلے گئے۔ مسٹر ہممم کو ہمدرد دواخانہ بننے کا بہت شوق ہے اور انکا یہ دواخانہ زیادہ تر خواتین کی وجہ سے خوب چمکتا ہے لیکن اس بار کافی عجیب ہوا کہ انہیں خود ایک خاتون کی مدد لینی پڑی ایک کام کے سلسلے میں وہ بھی ایک محفلی سے :p ۔ مسٹر ہممم کے ہمم کے علاوہ بھی کافی ساے الفاظ بہت پسند ہیں جیسے

1) جناااااب

2) بندے دا کوئی پتہ لگدا اے
3)آہو
4) مشوم

مسٹر ہمم کے علاوہ انہیں مسٹر ہشاش بشاش یا پھر مسٹر خوش باش بھی کہا جا سکتا ہے۔
محفل سے دلی لگاؤ ہے اس لیے زیادہ وقت یہیں پائے جاتے ہیں۔شاید پتنگ بازی کی نہیں زیادہ تو اس لیے اب پنگے بازی سے کام چلاتے ہیں زیادہ تر۔:p
ابھی بھی نہیں سمجھے کہ کس کی سالگرہ ہے آج؟
چلیں مشکل سے ہنٹ دیتی ہوں تاکہ پہچان نا سکیں :ROFLMAO: :p :ROFLMAO:

1)منصور
2)محمد منصور
3) بےبی ہاتھی
4) قیصرانی
occasion13.gif
party.gif
occasion13.gif
party.gif
occasion13.gif
party.gif

lpc_593gb_happy_birthday_2u.gif

a8efebd9acfec67f8d73c6b10631236e.jpg

KKtWc.gif

n2e.gif

birthday-wishes.gif

wishing_you_a_day_filled_with_laughter_love_fun.gif

happy_birthday31.gif

happy_birthday11.gif

birthday8.gif

happy_birthday_007.gif

سب سے پہلے تو قیصرانی بھائی کو بہت مبارک۔ :)
اور اس بات کی بھی مبارک کہ اتنے شاندار دھاگے سے آپ کی اس تقریب کا آغاز ہوا ہے۔:)
اور تعبیر جی بہت ہی شاندار انداز میں آپ نے دھاگے کا تعارف کرایا خاص کر کہانی تو بہت عمدہ ۔ :zabardast1:
لیکن کہانی ادھوری رہے گی اگر تھوڑا سا اضافہ نہ کیا گیا تو یعنی
پیار بچو ،دوستو آج سے کافی سال پہلےمسٹر ہمم کوآج ہی کی تاریخ میں دنیا میں بھیجا گیا اور ان سے بھی کوئی پچاس سال پہلے تعبیر کو دنیا میں بھیجا گیا کہ جا بندی تو نے 2014 میں مسٹر ہمم کے لئے ایک شاندار سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کرنا ہے۔جس کے لیےتعبیر نے ایک لمبا قدم اٹھایا اور پاکستان سے باہر چلی گئیں لیکن شومئی قسمت کہ پچاس سال بعد مسٹر ہمم کسی اور ملک میں لینڈ کرگئے اور تعبیر نے مُٹھیاں بھینچتے ہوئے سوچا کہ لوجی اب لمبا خرچہ ہوگا تقریب پر پہلے تو میں نے اپنے نواسوں کے ساتھ ہی تقریب کا انتظام کرلینا تھا اب الگ سے کرنا پڑے گا۔ لہذا خرچہ بچانے کے لئے تعبیر نے سوچا کہ اب محفل کے ذریعے تقریب کا انتظام کیا جائے۔:)
 
Top