منصور مکرم
محفلین
سال گرہ مبارک ہو جناب عالی
شکریہ استادِ محترمبہت بہت مبارک منصور
شکریہ جنابسالگرہ مبارک ہو جناب۔
اس خاص موقع پر ۔۔۔ ۔
بہت شکریہ جنابسب سے پہلے تو قیصرانی بھائی کو بہت مبارک۔
اور اس بات کی بھی مبارک کہ اتنے شاندار دھاگے سے آپ کی اس تقریب کا آغاز ہوا ہے۔
اور تعبیر جی بہت ہی شاندار انداز میں آپ نے دھاگے کا تعارف کرایا خاص کر کہانی تو بہت عمدہ ۔
لیکن کہانی ادھوری رہے گی اگر تھوڑا سا اضافہ نہ کیا گیا تو یعنی
پیار بچو ،دوستو آج سے کافی سال پہلےمسٹر ہمم کوآج ہی کی تاریخ میں دنیا میں بھیجا گیا اور ان سے بھی کوئی پچاس سال پہلے تعبیر کو دنیا میں بھیجا گیا کہ جا بندی تو نے 2014 میں مسٹر ہمم کے لئے ایک شاندار سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کرنا ہے۔جس کے لیےتعبیر نے ایک لمبا قدم اٹھایا اور پاکستان سے باہر چلی گئیں لیکن شومئی قسمت کہ پچاس سال بعد مسٹر ہمم کسی اور ملک میں لینڈ کرگئے اور تعبیر نے مُٹھیاں بھینچتے ہوئے سوچا کہ لوجی اب لمبا خرچہ ہوگا تقریب پر پہلے تو میں نے اپنے نواسوں کے ساتھ ہی تقریب کا انتظام کرلینا تھا اب الگ سے کرنا پڑے گا۔ لہذا خرچہ بچانے کے لئے تعبیر نے سوچا کہ اب محفل کے ذریعے تقریب کا انتظام کیا جائے۔
تھینکیوسالگرہ مبارک
شکریہاللہ تعالیٰ خیر و برکت سے نوازیں ۔
تھینکیو بہناہیپی برتھ ڈے ڈئیر بھیا
شکریہ جناب
اس موقع اور اس کے علاوہ بھی دیگر مواقع کی مناسبت سے معقول ۔۔۔
تھینکیو بہنا