قیصرانی
لائبریرین
شکریہ
شکریہ
بہت شکریہ محترمسالگرہ مبارک ہو قیصرانی صاحب
تشکرمیری طرف سے بھی جنم دن کی ڈھیروں مبارک باد۔ دعا ہے کہ آپ آنے والے دِنوں میں اُردو کے لیے مزید اچھا اچھا کام کریں۔
شکریہ جناببہت بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی ۔۔۔ !
بہت شکریہ جنابسالگرہ مبارک ہو قیصرانی بھائی
تعبیر آپا نے جس خوبصورتی سے مبارک باد دی ہے اس کی بھی مبارک باد
شکریہ مانو بلی۔ کتنی آئس کریم کھائیں گی، اس وقت دو لیٹرز جتنی موجود ہے فریزر میںواؤ !! ۔۔ بہت اچھا لگا تعبیر اپیا
ہیپی برتھڈے قیصرانی بھیا۔۔آئس کریم پلیز!!
جیتے رہیئے برادرسالگرہ مبارک ہو برادر۔ خوش رہیئے اور جیتے رہیئے۔۔۔
ابھی تو تھوڑی سے لے آئیں ناں بھیاشکریہ مانو بلی۔ کتنی آئس کریم کھائیں گی، اس وقت دو لیٹرز جتنی موجود ہے فریزر میں
کون سا فلیور پہلے ہو؟ ایک میں کینیڈین میپل سیرپ، اخروٹ اور ساتھ کچھ اور بھی ہے۔ دوسرے میں برلن کی ٹافی، بسکٹس اور ونیلا فلیور ہے شایدابھی تو تھوڑی سے لے آئیں ناں بھیا
ساری تھوڑی ناں کھائی جائے گی ابھی
اوہو، بہت بہت مبارک ہوآج ایک مفتوح 50 سال کا ہو گیا ہے