مبارکباد سالگرہ مبارک ہو مسٹر ہممم (تیرہ اپریل)

تعبیر

محفلین
سب سے پہلے تو قیصرانی بھائی کو بہت مبارک۔ :)
اور اس بات کی بھی مبارک کہ اتنے شاندار دھاگے سے آپ کی اس تقریب کا آغاز ہوا ہے۔:)
اور تعبیر جی بہت ہی شاندار انداز میں آپ نے دھاگے کا تعارف کرایا خاص کر کہانی تو بہت عمدہ ۔ :zabardast1:
لیکن کہانی ادھوری رہے گی اگر تھوڑا سا اضافہ نہ کیا گیا تو یعنی
پیار بچو ،دوستو آج سے کافی سال پہلےمسٹر ہمم کوآج ہی کی تاریخ میں دنیا میں بھیجا گیا اور ان سے بھی کوئی پچاس سال پہلے تعبیر کو دنیا میں بھیجا گیا کہ جا بندی تو نے 2014 میں مسٹر ہمم کے لئے ایک شاندار سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کرنا ہے۔جس کے لیےتعبیر نے ایک لمبا قدم اٹھایا اور پاکستان سے باہر چلی گئیں لیکن شومئی قسمت کہ پچاس سال بعد مسٹر ہمم کسی اور ملک میں لینڈ کرگئے اور تعبیر نے مُٹھیاں بھینچتے ہوئے سوچا کہ لوجی اب لمبا خرچہ ہوگا تقریب پر پہلے تو میں نے اپنے نواسوں کے ساتھ ہی تقریب کا انتظام کرلینا تھا اب الگ سے کرنا پڑے گا۔ لہذا خرچہ بچانے کے لئے تعبیر نے سوچا کہ اب محفل کے ذریعے تقریب کا انتظام کیا جائے۔:)
بہت بہت بہت شکریہ
ہاہاہا :ROFLMAO: پچاس کے ساتھ سو لگانا بھول گئے آپ ۔
ویسے یہ اسٹیٹمنٹ کیوں بدلا؟ اسیک اور مبارک باد والے تھریڈ میں آپ ہی نے تو کہا تھا کہ میں تیس کی ہوں اور اب تو میں نے خود کو تیس کا بھی سمجھنا شروع کر دیا ہے :ROFLMAO:
پوتے پوتیوں کی بھی دعا دینی تھی نا ساتھ میں :)
ہاں نا وہ کہتے ہیں نا کہ کم خرچ بالا نشین :p
 

جاسمن

لائبریرین
اللہ آپ کو بے شمار آسانیاں، کامِل صحت اور ایمان کے ساتھ لمبی عُمر عطا کرے۔ اور اہلِ خانہ کو آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین!
 

رانا

محفلین
بہت بہت بہت شکریہ
ہاہاہا :ROFLMAO: پچاس کے ساتھ سو لگانا بھول گئے آپ ۔
ویسے یہ اسٹیٹمنٹ کیوں بدلا؟ اسیک اور مبارک باد والے تھریڈ میں آپ ہی نے تو کہا تھا کہ میں تیس کی ہوں اور اب تو میں نے خود کو تیس کا بھی سمجھنا شروع کر دیا ہے :ROFLMAO:
پوتے پوتیوں کی بھی دعا دینی تھی نا ساتھ میں :)
ہاں نا وہ کہتے ہیں نا کہ کم خرچ بالا نشین :p
ہاہاہا۔ میرا اسٹیٹمنٹ یاد ہے آپ کو۔:) مجھے تو بھول ہی گیا تھا کہ میں نے کہیں ایسا بیان دیا تھا۔:)
اب آپ کے جواب کے بعد تلاش کیا تو پتہ لگا کہ واقعی کچھ ایسا کہا تو تھا میں نے لیکن ساتھ ہی نیچے جو اتنے سارے شکوک کا اظہار کیا گیا تھا وہ بذات خود اسٹیٹمنٹ کو مشکوک بنارہے ہیں۔:ROFLMAO:
 

تعبیر

محفلین
(السلام علیکم۔ کیسی ہیں اپیا؟)
ہاں ناں آپی

آئس کریم کیک بھی ہو سکتا ہے :)
وعلیکم السلام جیتی رہو :)
میں اب بہتر ہوں ورنہ فلو کے لپیٹے میں تھی اور آپ کیسی ہیں؟
بالکل ہو سکتا ہے اور وہ بہت مزے کا ہوتا ہے۔ پاکستان میں پولکا آئس کریم کا ٹرائی کیا تھا شاید بہت مزے کا تھا
yummy.gif
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا۔ میرا اسٹیٹمنٹ یاد ہے آپ کو۔:) مجھے تو بھول ہی گیا تھا کہ میں نے کہیں ایسا بیان دیا تھا۔:)
اب آپ کے جواب کے بعد تلاش کیا تو پتہ لگا کہ واقعی کچھ ایسا کہا تو تھا میں نے لیکن ساتھ ہی نیچے جو اتنے سارے شکوک کا اظہار کیا گیا تھا وہ بذات خود اسٹیٹمنٹ کو مشکوک بنارہے ہیں۔:ROFLMAO:
وہ کوئی بھولنے والا تھا بھلا؟ :p
شکوک والا کچھ نہیں نظر آ رہا مجھے و۔
ہاں اپنے لیے تو البتہ آپ خود کنفیوزڈ تھے بہت
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام جیتی رہو :)
میں اب بہتر ہوں ورنہ فلو کے لپیٹے میں تھی اور آپ کیسی ہیں؟
بالکل ہو سکتا ہے اور وہ بہت مزے کا ہوتا ہے۔ پاکستان میں پولکا آئس کریم کا ٹرائی کیا تھا شاید بہت مزے کا تھا
yummy.gif
ٹھیک ہوں الحمد للہ
میرے ایگزام ہو رہے ہیں آپی

:)
 
Top