بھیاااااااااااا بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ خیر سے کتنے سال کے ہوگئے ہیں؟ شادی ہوگئی یا نہیں؟اگر تو ہوگئی ہے پھر آپ بوڑھے ہوگئے ہیں پھر چاہے جتنی مرضی سالگرہ منائیں:ڈی
مابدولت اردومحفل کے میرکارواں محترم برادرعزیز ابن سعید کو ایمروز دنیا میں قدم رنجہ فرمانے پرقلب اختلاج زدہ کی عمیق گہرائیوں سے دعائیں بھری مبارکباد پیش کرنے کو اپنے لئے باعث مسرت گردانتے ہیں۔