جیا راؤ
محفلین
جیاء جی اس کے لیئے تو بہت انتظار کرنا پڑے گا آپ ایسا کریں کہ زین سے کہیں کہ مجھے بھی دے دے !
مع السلام
اتنے دن پرانا کیک کھا کر کیا کیجئیے گا۔۔۔۔ ؟؟
اپنی ہی سالگرہ کا انتظار کر لیں۔۔۔۔ ویسے بھی صبر کا کیک میٹھا ہوتا ہے۔۔۔۔
جیاء جی اس کے لیئے تو بہت انتظار کرنا پڑے گا آپ ایسا کریں کہ زین سے کہیں کہ مجھے بھی دے دے !
مع السلام
ارے واہ۔۔۔ یہ تو ہمارے ذہن میں ہی نہیں آیا تھا کہ اسی کیک پر جان چھڑا لی جائے۔۔۔
ٹھیک ہے تو پھر زین جانیں اور زاکر صاحب۔۔۔۔۔ نئے کیک کا ارادہ ملتوی۔۔۔۔
میں نے کیک کب کا ہضم کرلیا اب کسی کو کچھ نہیںملے گا۔
جس کو کھانا ہے وہ کوئٹہ آئیں
فروٹ کیک بھی ہو سکتا ہے مگر زاکر صاحب تیار ہی نہیں۔۔۔۔ وہ تو باسی کیک کھانے پر ہی مصر ہیں۔۔۔
اچھا!زین اس طرح کرو کھاتے ہوئے کی ایک تصویر لگا دو میں اسی کو دیکھ کر گزارا کر لوں گا !
مع السلام