ماہی احمد
لائبریرین
اے لو یہ کیا
ماہی آگئی پھر سے؟
ضرور کسی کی سالگرہ لڑی ہو گی
مگر کس کی؟
ارے بابا وہی
جو محفل پر تو یوں بیبے بنے رہتے ہیں
گویا اختصار اور کم گوئی جیسے الفاظ انہی کو دیکھ کر بنائے گئے ہوں
مگر
حقیقت دراصل کچھ یوں ہے
کہ ہمیں باخبر اور بااعتماد ذرائع سے یہ اطلاع ملی ہے
کہ اندر سے بڑے گھُنے اور تیز ہیں
ماہی سے بھی تیز بول لیتے ہیں
اور تو اور
سلسلہ نورانیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر اب سالگرہ کے دن کیا ایسی باتیں کرنی!!!
تو آئیں سب مل کر
محفل کے اچھے سے بھیا
عمر سیف
کو سالگرہ مبارک کہیں
عمر بھیا خوش رہئیے شاد و آباد رہئیے ۔ اللہ آپ سے راضی ہو اور آپ کو اپنی رضا میں خوش رکھے آمین۔