محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آج ہم نے اردو محفل فورم میں صبح اپنا قدم رکھے تو ایک عجیب اور ذومعنی کیفیت نامے نے ہمیں کشمکش میں مبتلا کردیا۔
آپ یقین کریں کہ کافی وقت تک تو کچھ سمجھ نہیں آیا کہ اصل میں معاملہ کیا ہے ۔
پھر کافی سوچ نے اور سمجھنے کہ بعد ہم ہادیہ بہنا کے پیغام کو سمجھے اور دل خوشی سے گارڈن گارڈن ہو گیا ۔لڑی بنانے کا سنہری موقع ہمیں مل رہا ہے۔
تو جناب ہم محترمہ ہادیہ بہنا جو ہماری بہت پیاری سی گڑیا جیسی بہنا ہیں ۔
دل کی گہرائیوں سے اُن کے یوم پیدائش پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اس مبارک دن کے موقع پر ہم ہادیہ کے لیے دعا کرتے ہیں،
اللہ کریم ہادیہ کو ہمیشہ اپنے سایہ رحمت میں رکھے اور تمام آفات اور مصیبتوں سے محفوظ رکھیں،ہمیشہ خوش اور شاد و آباد فرمائے۔آمین

آخری تدوین: