مبارکباد سالگرہ محب علوی

شمشاد

لائبریرین
بُھولا یعنی کہ بُھولا ہوا، راہ سے ہٹا ہوا۔

بُھولا بھالا یعنی کہ معصوم، سیدھ سادا
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم محب علوی جی
سدا خوش رہیں ۔ آنے والا ہر سال اللہ کی رحمتوں سے بھرپور ہو ۔ آمین
mohibb001.gif

نایاب
 
بوچھی، وارث، محسن ، سخنور، آصف ، جیہ ، ماورا ، ف قدوسی ، نایاب اور صابر آپ سب کا بہت شکریہ
 

حسن علوی

محفلین
محب کچھ دیر ہو گئی مگر مبارکباد قبول کیجیئے گا جنم دن کے حوالے سے۔ اللہ تعالٰی آپ کو بہت سی آسانیاں عطا فرمائے (آمین)
 

خرم

محفلین
سالگرہ بہت مبارک محب۔ اللہ کریم آپکی زندگی کو ڈھیروں خوشیوں سے بھرتے رہیں۔ آمین
 
Top