ماہی احمد
لائبریرین
سنو سنو لوگو
ایک بات سنو
ایک بار چاند نگر کی سب پریوں نے سوچا چلو کوئی کھیل کھیلیں
ہوا یوں کہ کھیل میں شامل کیا گیا کچھ پریوں کا جادو بھی
ایک پری نے دوسری کی طرف چھڑی گھمائی اور اسے بنا دیا ننھی سی بلی
یہ بلی تو تھی خوب شرارتی
چاند سے چھلانگ لگائی اور پہنچی سیدھی اردو محفل
وہاں آکر خوب شرارتیں شروع کی
اِس کو چھیڑا ُس کو ستایا
اور جو کسی نے ذرا گھور کر دیکھا تو
"کرااااااااس"
پھر کچھ نے مانا یہ تو بلی ہے
کچھ نے کہا نہیں کراس شاہ
کچھ کہنے لگے ارے بھئی نہیں یہ تو ہنسی شاہ فائن شائن ہیں
آج ہے اسی بلی کی سالگرہ
محفل پر ادھر اُدھر اچھلتے کودتے ابھی آجائیں گی یہاں بھی
سو جلدی سے آپ سب وش کر دیں انہیں بھی