عینی شاہ
محفلین
تھینکیو منصور بھائیسالگرہ مبارک ہو مانو بلی
تھینکیو منصور بھائیسالگرہ مبارک ہو مانو بلی
تھینکیو سو مچسالگرہ مبارک ہو بہت بہت۔۔
نو نو مینز بلکل نہی چھوڑی اس میں ہے ایک سیل فون زبردست سمارٹ اینڈ سلم سااااااااااااااکم کسر نہیں چھوڑی؟؟؟
زیادہ چھوڑی ہے کیا؟؟؟
اور اس گفٹ پیک میں کیا ہے؟ ذرا دکھاؤ تو۔
کون سا والا؟ ماڈل وغیرہ بھی بتاؤ نانو نو مینز بلکل نہی چھوڑی اس میں ہے ایک سیل فون زبردست سمارٹ اینڈ سلم ساااااااااااااا
کیو موبائل نائیر آئی 6کون سا والا؟ ماڈل وغیرہ بھی بتاؤ نا
مبارک ہو بھئیکیو موبائل نائیر آئی 6
آپ نے بچے کو ڈرایا ہو گا نا کہ جلدی سے دودھ ختم کر لو ورنہ یہ وال بلی آپ کو کاٹ لے گی۔
نہیں مڑہ ،دو تین بار جب اوتار کو ہاتھ لگایا کہ دیکھو نہیں کاٹتی،اسکے بعد ضد کرنے لگی کہ اب میرے لئے بلی لاؤ، بس میں نے اسکا خیال ادھر اُدھر کردیا کہ کہیں رونے نہ لگ جائے۔تھینکیو سو ویری مچ پھر کاٹا تو نہی نا
پالا بے بی!!! سٹفڈ مانو بلی لے دیںنہیں مڑہ ،دو تین بار جب اوتار کو ہاتھ لگایا کہ دیکھو نہیں کاٹتی،اسکے بعد ضد کرنے لگی کہ اب میرے لئے بلی لاؤ، بس میں نے اسکا خیال ادھر اُدھر کردیا کہ کہیں رونے نہ لگ جائے۔
کل میرے ساتھ جا رہی تھی کہ ایک گاڑی کے پیچھے ایک بندر کارٹون لٹکا ہوا تھا۔ بس جیسے ہی گاڑی آگے نکلتی تو یہ شور مچاتی کہ سپیڈ تیز کرو کہیں بندر بھاگ نہ جائے۔
بڑی شرارتی ہے میری طرحنہیں مڑہ ،دو تین بار جب اوتار کو ہاتھ لگایا کہ دیکھو نہیں کاٹتی،اسکے بعد ضد کرنے لگی کہ اب میرے لئے بلی لاؤ، بس میں نے اسکا خیال ادھر اُدھر کردیا کہ کہیں رونے نہ لگ جائے۔
کل میرے ساتھ جا رہی تھی کہ ایک گاڑی کے پیچھے ایک بندر کارٹون لٹکا ہوا تھا۔ بس جیسے ہی گاڑی آگے نکلتی تو یہ شور مچاتی کہ سپیڈ تیز کرو کہیں بندر بھاگ نہ جائے۔
تھینکیو عمر بھائیہیپی ٹو یو ۔۔۔۔
تھینکیو نایاب انکل آمین آمین آمینشیر کی چالاکو ماسی معصوم سی بٹیا رانی کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالی آنے والے سال اپنی برکتوں رحمتوں سے بھرپور رکھتے عینی شاہ بٹیا کی خواہشوں کی تکمیل فرمائے آمین
تھینکیو دلاور بھائیہیپی برتھ ڈے ٹو یو ڈیئر عینی
تھینکیواللہ خوش رکھے۔ آمین!