سنا ہے محفل پر ایک بہت ہی پیاری سی ہستی ہوا کرتی تھیں آجکل کچھ خفا ہیں کچھ مصروف غالب کی بھتیجی کہلاتی ہیں ڈھیر ساری کتابیں ان کی لائبریری کا حصہ ہیں اور کہیں کہیں تھانیدارنی بھی بنی ہوئی ہیں ہم سب کی بہت پیاری جیہ آپی آپ کو سالگرہ...