مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ دوسری سالگرہ

قیصرانی

لائبریرین
تو وہ گانا بھی سنا ہوگا

گول گپے والا آیا
گول گپے لایا

اس میں کہتا ہے
چوری کرنا جرم ہے پیارے
محنت کرکے کھانا
کبھی نہیں بھولے گا یاروں
آپ کو یہ متوالا:)
یہ صدرِ پاکستان جناب ممنون حسین صاحب کا تذکرہ ہو رہا ہے؟ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
تو وہ گانا بھی سنا ہوگا

گول گپے والا آیا
گول گپے لایا

اس میں کہتا ہے
چوری کرنا جرم ہے پیارے
محنت کرکے کھانا
کبھی نہیں بھولے گا یاروں
آپ کو یہ متوالا:)
بس اتنا پتا تھا گول گپے والا آیا گول گپے لایا۔۔۔:)
لیکن اس سارے کا تعلق یہاں کس بات سے ہے؟؟؟:thinking:
 
فہیم

لائبریرین
بس اتنا پتا تھا گول گپے والا آیا گول گپے لایا۔۔۔:)
لیکن اس سارے کا تعلق یہاں کس بات سے ہے؟؟؟:thinking:
گول گپے لایا اور ماہی نے بس گول گپے کھانے جو شروع کیے تو آگے کی کچھ خبر ہی نہیں:p
اور تعلق یہ کہ سالگرہ پارٹی میں گول گپے بھی ہوں تو کیا کہنے:)
 
ماہی احمد

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
لالو کھیت تو کراچی کو نئیں کہتے؟؟؟
آپ نے تو انے وڈے کراچی کو پورا دا پورا لالو دا کھیت بنادیا:confused:

لالو کھیت کراچی کا ایک مشہور زمانہ علاقہ ہے اور ہماری رہائش لالو کھیت میں ہی ہے:bashful:

لالو کھیت کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اس تھریڈ کا مطالعہ مزیدار رہے گا:)
 
اوکے بهیا جی :)
 
Top