ماہی احمد
لائبریرین
اور جی !!!
برتھڈے منتھ کا اختتام
ایک ایسے محفلین بھیا کی برتھڈے کے ساتھ
جن کو یہاں کچھ پیر و مرشد مانتے ہیں
اب پیر و مرشد کیوں مانتے ہیں یہ تو ماننے والوں سے پوچھیے
مجھے تو ان کی
شاپری تھیوری نے آج تک انگشت بدنداں رکھا ہوا ہے
محفل میں شاپر و شاپری کا آغاز ان کے زرخیز دماغ کے خیالات سے ہوا
اور اب محفل کے بچے بوڑھے سب شاپر شاپر کرتے پھرتے ہیں
تو آیے ہم سب
بانی شاپر کو
سالگرہ مبارک کہتے ہیں
بہت بہت شاپر ہو بھیا!!!
میرا مطلب ہے مبارک ہو
سدا جیتے رہئیے خوش رہئیے
شاد رہئیے آباد رہئیے