ماہی احمد
لائبریرین
آہم آہم
ہیلو ہیلو
آواز آ رہی ہے؟
وہاں پیچھے بھی؟
سب لوگ متوجہ ہوں پلیز
جی تو تمام حاظرینِ محفل کو ماہی کہتی ہے
السلام علیکم
آج ایک بار پھر یہاں جمع ہونے کا مقصد ہماری ایک پیاری سی محفل ممبر کو ڈھیروں دعائیں دینے کا ہے
لیکن وہ ہیں کون؟
بڑے بوڑھوں سے سنا ہے پرانے وقتوں میں
محفل کی رونق ہوا کرتی تھیں
لیکن
اب آنا ذرا کم کر دیا ہے
خیر کوئی بات نہیں ایسی ٹنشن والی بات نہیں آپ سب سینٹی نہ ہوں
جہاں انہوں نے رونق لگائی ہے اللہ پاک انہیں اس گھر میں خوش رکھے
تو
آپ کی تالیوں کی گونج کے ساتھ
آج ہم اپنی بہت ہی پیاری
نیلی آپی
اوپس سوری مطلب
نیلم
کو سالگرہ مبارک کہتے ہیں
جیتی رہئیے خوش رہئیے
سدا ہنستی مسکراتی رہئیے
اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں میں کامیاب کرے
ویسے ان کے لئیے میرا گنگنانے کو جی چاہ رہا ہے
"کدی ساڈی گلی پُل کے وہ آیا کرو جی
کدی ساڈی گلی پُل کے وی۔۔۔"