لالہ رخ
محفلین
بات یہ ہے کہ میری سالگرہ ہے اور میں نے لوگوں سے مطلب دوستوں گھر والوں سے تحائف تو لینے ہی ہیں نو ڈاؤٹ لیکن سمجھ نہیں آرہی کہ کیا لوں۔ سوچ رہی ہوں کہ ان سے کہوں کہ مجھے کتابیں گفٹ کر دیں تو آپ پلیز مجھے اچھی اچھی کتابوں کے نام بتائیں تاریخ، سوانح عمری سے متعلق۔ یا پھر کوئی اور تحفہ جو آپ کے ذہین میں ہو۔