نایاب
لائبریرین
کیسی کتاب ہے ؟ تھوڑا سیاق و سباق تو بتائیں۔
محترم بہنا " سیرت رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم " پر بہت سی کتب لکھی گئی ہیں اور لکھی جا رہی ہیں ۔السلام علیکم نایاب بھائی، اس کتاب کے بارے میں بتائیں مختصر
الرحیق المختوم 1980 سے پہلے لکھی گئی قریب تمام سیرت پاک کے مجموعوں کا خلاصہ ہے ۔
مصنف نے اسے تحریر کرتے اپنے قلم کو آزاد رکھا ہے ۔ اور " سیرت پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم " میں اصحابہ کرام بارے کسی بھی " غلو و تنقیص " سے گریز کرتے اکابر علما کی لکھی روایات کو جوں کا توں نقل فرمایا ہے ۔