پہلے وہ زیادہ سے زیادہ رابطہ کمیٹی کو ختم کر کے یو ٹرن لے لیا کرتے تھے۔ کل جذبات میں آکر اپنی پوری سیاسی جماعت کو ہی ختم کر ڈالا اور پھر فوراً سے پہلے نادم ہو کر اپنا فیصلہ واپس لے لیاویسے الطاف حسین کے اس طرح کے لطیفے تو سارا سال چلتے رہتے ہیں۔ اس مرتبہ سب سے بڑا لطیفہ ہونے والی ایسی کیا بات ہوگئی ہے؟
بوری میں بند کرنا مراد ہو شاید۔ واللہ اعلم بالصواب۔ختم کرنا تو سمجھ میں آتا ہے، بند کرنے سے کیا مراد ہوا ؟
نادم ہو کر نہیں کارکنوں کے پر زور اصرار پرپھر فوراً سے پہلے نادم ہو کر اپنا فیصلہ واپس لے لیا