سال2009: سب سے بڑے چور
محمود احمد غزنوی محفلین ستمبر 2، 2009 #7 فخرنوید نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ^^^ حیف اس چارگرہ کپڑے کی قیمت غالب جسکی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا
فخرنوید نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ^^^ حیف اس چارگرہ کپڑے کی قیمت غالب جسکی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا
شمشاد لائبریرین ستمبر 2، 2009 #8 یہ کہاں کی تصاویر ہیں؟ ان چوروں کی تصاویر کس نے اتاریں؟ ویسے یہ تصاویر لگا کر آپ نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔
یہ کہاں کی تصاویر ہیں؟ ان چوروں کی تصاویر کس نے اتاریں؟ ویسے یہ تصاویر لگا کر آپ نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔
فخرنوید محفلین ستمبر 2، 2009 #10 میں کونسا اسے اپنے نام سے بیچ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ جو کاپی رائیٹ کی خلاف ورزی ہے۔
M mrkk محفلین مارچ 27، 2011 #12 چور تو سب بھاگ گئے ، سا تھ اپنی تصویریں لے کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!!!!!
محمداحمد لائبریرین مارچ 27، 2011 #13 ہم تو چوروں کی زیارت سے محروم ہی رہ گئے ۔ ویسے لوگ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے