سال2009: سب سے بڑے چور

شمشاد

لائبریرین
یہ کہاں کی تصاویر ہیں؟

ان چوروں کی تصاویر کس نے اتاریں؟

ویسے یہ تصاویر لگا کر آپ نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔
 

mrkk

محفلین
چور تو سب بھاگ گئے ، سا تھ اپنی تصویریں لے کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!!!!!
 

محمداحمد

لائبریرین
ہم تو چوروں کی زیارت سے محروم ہی رہ گئے ۔ :)

ویسے

لوگ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے
 
Top