عثمان
محفلین
یہ تو منحصر ہے کہ آپ کیسے گنتے ہیں ورنہ SE آئی فون کی دسویں ریلیز تھی۔ جبکہ آئی فون کے اب تک تیرہ ورژن ریلز ہوچکے ہیں۔مگر دسواں آئی فون تو اس سال آ رہا ہے
یہ تو منحصر ہے کہ آپ کیسے گنتے ہیں ورنہ SE آئی فون کی دسویں ریلیز تھی۔ جبکہ آئی فون کے اب تک تیرہ ورژن ریلز ہوچکے ہیں۔مگر دسواں آئی فون تو اس سال آ رہا ہے
ہوم بٹن اور آڈیو جیک تک غائب کر دیا ہے لیکن بقول آپکے کوئی بڑی تبدیلی ابھی نہیں آئینیز اس سال آئی فون 7 کے ڈیزائن میں کوئی بڑی تبدیلی متوقع نہیں ہے،اکثر لوگ اسے آئی فون 6ایس ای کے نام سے نکتہ چینی کررہے ہیں۔
ڈیزائن کے لحاظ سے گلیکسی ایس 6 ایج اور سیون جاذب نظر ہیں،ایپل 3جی ایس کاڈیزائن بھی پیاراتھا، لیکن موجودہ دور کا جو ٹرینڈ ہے اس لحاظ سے ایپل ڈیزائن میں پیچھے ہے،(میں اب بھی اپنی بات پر بھی قائم ہوں کہ ایپل پیسہ بنارہاہے)۔بہرحال نفسیاتی طور پر صارفین اسے پسند کرتے ہیں کہ یہ سال میں ایک بار ریلیز ہوتاہے ، اور بمایافون وسافٹ وئیر، پرائیویٹ ہے ، اور انڈرائیڈ عام ہے ،یعنی جو چیز عام دستیاب ہو اس کی ویلیو گھٹ جایاکرتی ہے۔ہوم بٹن اور آڈیو جیک تک غائب کر دیا ہے لیکن بقول آپکے کوئی بڑی تبدیلی ابھی نہیں آئی
جی حکم۔کوئی محفلین نوکیا لومیا 1020 استعمال کر رہا ہو؟
اینڈرائیڈ میں مجھے یہی شکایت ہے کہ ایپل سے دو یا تین گنا بہتر سپیکس والے فون بھی آئی فون کا مقابلہ نہیں کر پاتے۔ یعنی جب مسئلہ ہی سافٹ ویئر کا ہے تو پھر بندہ کیوں اس کے ساتھ نتھی رہے؟ڈیزائن کے لحاظ سے گلیکسی ایس 6 ایج اور سیون جاذب نظر ہیں،ایپل 3جی ایس کاڈیزائن بھی پیاراتھا، لیکن موجودہ دور کا جو ٹرینڈ ہے اس لحاظ سے ایپل ڈیزائن میں پیچھے ہے،(میں اب بھی اپنی بات پر بھی قائم ہوں کہ ایپل پیسہ بنارہاہے)۔بہرحال نفسیاتی طور پر صارفین اسے پسند کرتے ہیں کہ یہ سال میں ایک بار ریلیز ہوتاہے ، اور بمایافون وسافٹ وئیر، پرائیویٹ ہے ، اور انڈرائیڈ عام ہے ،یعنی جو چیز عام دستیاب ہو اس کی ویلیو گھٹ جایاکرتی ہے۔
انڈرائیڈ کے بالمقابل ایپل کویہ ایک پلس پوائنٹ حاصل ہے۔لیکن اس میں بھی شک نہیں کہ ایپل موبائل سافٹ وئیر (آئی اوایس)بہت سموتھ اور عمدہ ہے ۔
اگلے ماہ ایپل فون ریلیز ہوگا۔۔۔۔ایچ ٹی سی نیکسس کے ریلیز ہونے کی بھی خبریں سامنے آرہی ہیں،اور نوٹ 7 تواسی ماہ میں ریلیز ہوگی ،اگر سیون کی پرائس کم ہوگئی تو میں سوچوں گاکہ ان میں کون سابہتر ہے جسے لیاجائے۔۔۔یا پھر ایپل فون8 کا انتظارکرنابہتر ہوگا۔
قیصرانی صاحب! اس حوالے میں اپنا مشاہدہ وتجزیہ بیان کرتاہوں، آپ نے بڑے چوٹی کے انڈرائیڈ سیٹس خریدے ہیں ، جن میں رفتار کا موازنہ کریں تو ایپل جیتے گا لیکن یہ محض سکینڈ یا سکینڈز کا تفرق ہے،جسطرح سولڈ اسٹیٹ ہارڈ ڈرائیو اورنارمل ہارڈ ڈرائیو ہیں۔اینڈرائیڈ میں مجھے یہی شکایت ہے کہ ایپل سے دو یا تین گنا بہتر سپیکس والے فون بھی آئی فون کا مقابلہ نہیں کر پاتے۔ یعنی جب مسئلہ ہی سافٹ ویئر کا ہے تو پھر بندہ کیوں اس کے ساتھ نتھی رہے؟
اس منطق کی رو سے بلیک بیری اور ونڈوز کے فون کیوں پیچھے رہ گئے ؟ڈیزائن کے لحاظ سے گلیکسی ایس 6 ایج اور سیون جاذب نظر ہیں،ایپل 3جی ایس کاڈیزائن بھی پیاراتھا، لیکن موجودہ دور کا جو ٹرینڈ ہے اس لحاظ سے ایپل ڈیزائن میں پیچھے ہے،(میں اب بھی اپنی بات پر بھی قائم ہوں کہ ایپل پیسہ بنارہاہے)۔بہرحال نفسیاتی طور پر صارفین اسے پسند کرتے ہیں کہ یہ سال میں ایک بار ریلیز ہوتاہے ، اور بمایافون وسافٹ وئیر، پرائیویٹ ہے ، اور انڈرائیڈ عام ہے ،یعنی جو چیز عام دستیاب ہو اس کی ویلیو گھٹ جایاکرتی ہے۔
انڈرائیڈ کے بالمقابل ایپل کویہ ایک پلس پوائنٹ حاصل ہے۔لیکن اس میں بھی شک نہیں کہ ایپل موبائل سافٹ وئیر (آئی اوایس)بہت سموتھ اور عمدہ ہے ۔
اپنا تعارفی دھاگہ کھولیے اور یہ درخواست آپ انتظامیہ سے وہاں بھی کر سکتے ہیں۔اور ایک گزارش ہے کہ میری رہنمائی کیجئے کہ میں کون سی لڑی میں اپنی آئیڈی رینیم کرنے کی درخواست اشاعت کروں کہ یہ میرا اصل نام نہیں لیکن مجھے خدشہ ہے کہ یہ فورم پر میری پہچان بن جائے گی؟
پیشگی شکریہ۔
پیارے بھائی لومیا 1020 استعمال کرنا کوئی مزاحیہ بات ہے؟؟قیصرانی صاحب! اس حوالے میں اپنا مشاہدہ وتجزیہ بیان کرتاہوں، آپ نے بڑے چوٹی کے انڈرائیڈ سیٹس خریدے ہیں ، جن میں رفتار کا موازنہ کریں تو ایپل جیتے گا لیکن یہ محض سکینڈ یا سکینڈز کا تفرق ہے،جسطرح سولڈ اسٹیٹ ہارڈ ڈرائیو اورنارمل ہارڈ ڈرائیو ہیں۔
آپ نے سکیورٹی کی بات کہی تھی تو بلیک بیری کی سیکورٹی کا اندازہ اسی سے کیجئے گی سورس کے مطابق پاکستان میں اسے بند کردیاگیاہے کہ انہوں نے پاکستانی حکومت کو اپنے ڈاٹا تک رسائی نہیں دی ،اور ایپل کلاؤڈہیک ہونے کی خبر بھی پڑھی تھی (کسی ماڈل یا اداکارہ کی تصاویر لیکس ہوئیں)۔۔۔۔اور ایف بی آئی کا ایپل کے خلاف مقدمے کی خبر بھی چھپی لیکن ازیں بعد ایپل کے انکار پر ایف بی آئی نے دعویٰ کیاکہ مطلوبہ فون کو انہوں نے کھول دیاہے۔۔۔جبکہ بلیک بیری میں باوجود سکیورٹی کے کوئی اضافی پابندیاں نہیں ہیں جسطرح کے ایپل فون میں ہیں۔
میرے پاس بلیک بیری بھی ہے،اورٹسٹنگ کے لیے نوکیالومیابھی لیاتھا، ایپل اور انڈرائیڈ میں ایپل عمدہ سافٹ وئیر ہے تاہم انڈرائیڈ(ونڈوز فون بلیک بیری سافٹ وئیر) اس حوالے سے زبردست ہے کہ اس میں آڈیوز کے فولڈرز بناکر الگ الگ البم سیٹ کرسکتے ہیں،مزیدبرآں، اپنے دوستوں یا فیمیلی کے فونز پر کوئی فائل باآسانی منتقل کرسکتے ہیں ،ایس ڈی کارڈ بھی ایک ہینڈی آپشن ہے ، اگر یو ایس بی اور نیٹ نہیں تو ڈاکومنس ڈال کرمحفوظ کرنایا کسی کو دینا اورپرنٹ کرناوغیرہ۔۔۔یعنی انڈرائیڈ ہمیں کمپیوٹر اور وائی فائی کا محتاج نہیں رکھتا جبکہ ایپل میں یہ دونوں چیزیں اشتراک کے حوالے سے ضروری ہیں۔
انڈرائیڈ کا چناؤبھی استعمال کی نوعیت پر ہےمثلاًقرآن مجید کے بیسوں قراءہیں،سینکڑوں بیانات ہیں،نعتیں اور اشعار وغیرہ وغیرہ،ان سینکڑوں آڈیوز میں جب تک فولڈرز نہیں بنیں گے ان کی تلاش مشکل ہوگی اور ان میں فرق کرنابھی مشکل امر ٹھہرے گا،ایپل فون کے اندر میوزک لسٹ میں مطلوبہ بیان، نعت ، اشعاریا قرآن مجید کی کوئی سورہ مبارکہ، بیسوں قاریوں میں سے کن کی آواز میں سننی ہے ایک مشکل امر ہے،۔۔۔حتٰی کہ ایپل فون کوجیل بریک نہ کرلیں، ورنہ اتناہوسکتاہے کہ آئی ٹون میں سے کوئی لفظ اضافی لگاکر بیانات کو آڈیوز بک میں آئی ٹون کے ذریعےمنتقل کرلیں لیکن پھر بھی جب تک ایپل کی کوئی اپ ڈیٹ یا ورژن ایسا نہیں نکلتاجس میں ہم مرضی کے فولڈرز نہ بناسکیں تو شاید میری طرح کے لوگ انڈرائیڈ پر ہی رہیں ،لیکن مستقبل کا بھی معلوم نہیں کہ کوئی ایسی گھڑی آجائے کہ ایپل کا پلس ماڈل لے لوں کیونکہ موجودہ دور موبائل کا دورہے اور اب پوری دنیا اس چھوٹے سے آلے پر منتقل ہوچکی ہے۔
اوراس حوالے سے یہ مزاحیہ کہانی بھی دیکھیں۔
ایپل فون کا درخت اورانڈرائیڈ شائقین کی لڑائی
اور ایک گزارش ہے کہ میری رہنمائی کیجئے کہ میں کون سی لڑی میں اپنی آئیڈی رینیم کرنے کی درخواست اشاعت کروں کہ یہ میرا اصل نام نہیں لیکن مجھے خدشہ ہے کہ یہ فورم پر میری پہچان بن جائے گی؟
پیشگی شکریہ۔
جو میرے علم میں ہے میں اس پر اظہار خیال کرتاہوں۔۔۔۔بلیک بیری بزنس ڈیوائس ہے،اس میں ایمیل ایسے ہی کرسکتے ہیں جیساکہ کمپیوٹر میں کرنے کاتجربہ ہوتاہے، فیزکل کیوبورڈسے ٹائپنگ بھی عمدگی سے ہوتی ہے اور انٹرنیٹ پروٹوکول بھی سیکوئرہے، بعض میل فی میل کے ہاتھوں میں اب بھی دیکھتاہوں۔۔،ایپس مارکیٹ میں ایپس کی شدید قلت ہے۔اور پھر نت نئے انڈرائیڈ کے ماڈلزاور آئی فون نے ہر عمر کے فرد کی توجہ اپنی طرف کھینچ رکھی ہے شاید اسی لیےبلیک بیری بھی انڈرائیڈ کی طرف منتقل ہوگیاہے، آپ نیٹ پر اس کے ماڈلز تلاش کرسکتے ہیں ’’بلیک بیری پاسپورٹ‘‘بلیک بیری پرئیو‘‘ ۔اس منطق کی رو سے بلیک بیری اور ونڈوز کے فون کیوں پیچھے رہ گئے ؟
شکریہاپنا تعارفی دھاگہ کھولیے اور یہ درخواست آپ انتظامیہ سے وہاں بھی کر سکتے ہیں۔
جی نہیںپیارے بھائی لومیا 1020 استعمال کرنا کوئی مزاحیہ بات ہے؟؟
پھر آپ نے ہماری بات کو پر مزاح کیوں قرار دیا؟؟جی نہیں
میں یہاں نیاہوں ،شاید مجھ سے ریٹنگ میں غلطی ہوئی ہے براہ کرم معاف کردیجئےپھر آپ نے ہماری بات کو پر مزاح کیوں قرار دیا؟؟
قبلہ آپ معافی کا ازالہ یوں کریں۔ کہ یہاں تعارف کے زمرہ میں بائیں جانب نئی لڑی ارسال کریں کے تحت اپنا بہت خوبصورت سا تعارف دیں۔ پھر آپ سے دو دو ہاتھ کرتے ہیں۔ ٹھیک ہے؟؟میں یہاں نیاہوں ،شاید مجھ سے ریٹنگ میں غلطی ہوئی ہے براہ کرم معاف کردیجئے
ایپل کی ٹیکنالوجی مصنوعات سے پیسے بنانے پر سخت مذمت کرتا ہوں!ڈیزائن کے لحاظ سے گلیکسی ایس 6 ایج اور سیون جاذب نظر ہیں،ایپل 3جی ایس کاڈیزائن بھی پیاراتھا، لیکن موجودہ دور کا جو ٹرینڈ ہے اس لحاظ سے ایپل ڈیزائن میں پیچھے ہے،(میں اب بھی اپنی بات پر بھی قائم ہوں کہ ایپل پیسہ بنارہاہے
یہ کیا سیاست دانوں والے بیان دینے شروع کر دیے ہیں۔ایپل کی ٹیکنالوجی مصنوعات سے پیسے بنانے پر سخت مذمت کرتا ہوں!
ایپل کو چاہیے کہ چورن بیچ کر پیسے کمائےیہ کیا سیاست دانوں والے بیان دینے شروع کر دیے ہیں۔
دوست ایک پی ایم کیا تھا آپ کوایپل کو چاہیے کہ چورن بیچ کر پیسے کمائے
4کے ویڈیو ریکارڈنگ میں 16 گیگ میموری اور 32 کو بائی پاس کرتے ہوئے 64 گیگ کو پیش کرنا،اور پھرآئندہ ماڈل میں کسی بڑی تبدیلی کانہ ہوناہے کے حوالے سے ایپل کےاس اقدام کوآپ سراہتے ہیں؟ایپل کی ٹیکنالوجی مصنوعات سے پیسے بنانے پر سخت مذمت کرتا ہوں!