قیصرانی
لائبریرین
سام سنگ سب سے چھوٹی سکرین والا گیلیکسی ایس تھری تھا، اس کے بعد ساڑھے پانچ انچ سے چھوٹی سکرین نہیں رکھی۔ ایک تو عادت ہو گئی ہے، دوسرا میرے ہاتھ میں چھوٹا فون بہت چھوٹا لگتا ہےمعلوماتی
جی! مارش میلو تمام سابقہ ورژنز سے زبردست ہے،ایمازون سٹورپر روزانہ ایک پیڈ ایپ فری ملتی ہے، وہاں سے مجھے ایف 18 کیرئیرلینڈنگ ملی جو میری فیورٹ ایپ ہے ، اس پر ایڈ نہیں آتے،لیکن باقی ایپس پر ایڈز کی بھرمار ہے ،ایپل کا اپنا ایک اسٹینڈرڈ ہے، اسی لیے نیکسٹ یا انورسری سیزن کے فون کے انتظارمیں ہوں۔
مجھےپلس والا ماڈل پسند ہے کیونکہ انڈرائیڈ سیٹس کے اسکرین سائز بڑے آنا اب عام سی بات ہے۔
نیزآئی فون کی اسکرین چار عشاریہ سات انچ اور پلس ماڈل کی اسکرین کے مابین آپ کا کوئی تجربہ ہے؟