سانحہ سیالکوٹ کے تماشائی لوگوں کتے سے سبق حاصل کرو
علی فاروقی محفلین اگست 26، 2010 #2 فرحان بھای اچھا سبق ہے، میری نظر میں تو اُس ہجوم کا ہر انسان اس قتل میں برابر کا شریک ہے۔
arifkarim معطل اگست 26، 2010 #3 کوئی نئی بات نہیں۔ انسان نے دوسرے انسان کو قتل کے بعد دفنانا بھی ایک کوے سیکھا تھا۔