سانحہ لیاقت باغ - پیپلزپارٹی کےاپنے لیڈر کیا کہتے ہیں ؟

شمشاد

لائبریرین
ہمت صاحب اب آپ پٹری سے ہٹتے نظر آ رہے ہیں۔ براہ مہربانی دوسروں کی عزت کریں اور اپنی عزت کروائیں۔ میں اس وقت اپنا غصہ بہت حد تک ضبط کر کے یہ لکھ رہا ہوں۔ اگر یہ سب کچھ برداشت نہیں کر سکتے تو یہاں آنے کی تکلیف نہ کیا کریں۔ اگر آنا ہے تو کھلے دل سے برداشت بھی کیا کریں۔
 

arifkarim

معطل
ہمت علی جی، اس فارم کے ناظمین کے پاس برداشت کا مادا کافی مقدار میں‌موجود ہے۔ اتنی جلدی یہ تھریڈ مقفل ہونے والا نہیں ہے!
 

زینب

محفلین
ہمت علی۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسال تک پاکستانی عوام نے پولیس کے ڈنڈےکھائے۔۔۔۔۔جیلیں کاٹیں۔۔۔سڑکوں پے گھسیٹے گئے۔مشرف اور زرداری دونوں ادوار میں۔۔۔۔اب کیا لڈیاں ڈالنے اور مٹھایئاں کھانےکا بھی حق نہں آخر سچ کی جیت ہوئی ہے
 

جوش

محفلین
افسوس اس بات کا ہے کہ قوم ہر وقت ناچنے کے لیے تیار ہے۔ حتٰی کہ مجرموں‌کو لیڈربناکر بندرکی طرح ناچ رہی ہے۔ افسوس نہ کریں‌تو ناچ میں‌شامل ہوجائیں:rolleyes:

دل کی پھپھولے پھوٹ رہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔ کیھسیانے جیالے کھمبا نوچ رہے ہیں۔۔۔۔ اور صدمے کی کیفیت میں اپنے لیڈر کی طرح بے سرے راگ پاٹ الاپ رہے ہیں۔۔۔

اب کیا کیا جاے۔۔۔۔۔ کویلے کی دلالی میں کبھی کبھی ہاتھ ہی نہیں، بلکہ منہ بھی کالا ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔
 
ہمت صاحب اب آپ پٹری سے ہٹتے نظر آ رہے ہیں۔ براہ مہربانی دوسروں کی عزت کریں اور اپنی عزت کروائیں۔ میں اس وقت اپنا غصہ بہت حد تک ضبط کر کے یہ لکھ رہا ہوں۔ اگر یہ سب کچھ برداشت نہیں کر سکتے تو یہاں آنے کی تکلیف نہ کیا کریں۔ اگر آنا ہے تو کھلے دل سے برداشت بھی کیا کریں۔

چلیے زیادہ غصہ نہ کریں۔ اپ تو ویسے بھی میرے چھوٹے بھائی کی طرح‌ہیں ۔ چلیے جیسا اپ کہتے ہیں‌ویسا کرلیتے ہیں ۔ اب ٹھیک ہے۔
 

مغزل

محفلین
پتہ نہیں لوگ اتنے خود غرض کیوں ہوتے ہیں۔ چوہدری کی ضد ہی پکڑ لی ہے ۔ حالانکہ یہ چوہدری ہی ہے جو فوج کو قانونی سہارا دیتا رہا۔ پھر یہ کیوں‌بحال ہو۔ گیا سو گیا۔
اگر محترمہ نے یہ فرمایا تھا کہ چوہدری کے گھر پر پرچم لہرائیں گے تو ضرور ہی ہے کہ پورا ہو؟ محترمہ نے تو یہ بھی کہا ہے کہ کوئی بے گھر نہ ہو، ہر ایک کو روزگار ملے۔ کرپشن نہ ہو، شیعہ دھشت گرد ہو یا سنی یا مہاجر یا پنجابی سب کو سزا ملے ۔ یہ سب کیوں پورا نہیں ہورہا ۔اس کو کوئی پوچھتا نہیں۔ بس چوہدری چوہدری کی رٹ لگارکھی ہے۔

چلیے صاحب ، آپ کی امیدوں پر پانی پھر گیا ۔ پھر بھی خوش رہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیے زیادہ غصہ نہ کریں۔ اپ تو ویسے بھی میرے چھوٹے بھائی کی طرح‌ہیں ۔ چلیے جیسا اپ کہتے ہیں‌ویسا کرلیتے ہیں ۔ اب ٹھیک ہے۔

جزاک اللہ

ہمت بھائی میں چاہتا ہوں کہ صحتمند بحث ہو، نہ کہ ایک دوسرے پر الزام تراشی اور نہ ہی ذاتیات کو بیچ میں آنا چاہیے۔
 

مغزل

محفلین
حقیقت وہی ہے جو میں نے لکھی ہے۔ چوہدری بحال نہیں‌ہونے کا۔
اپ بھی میم میم مغل کی طرح‌بونگیاں ماررہے ہیں جو میری سمجھ میں تو نہیں اتیں اتنی کنفیوژڈ ہوتیں ہیں‌کہ بس۔



صاحب ہم نے ’’ بونگیاں ‘‘ تھوڑی ہی ماری تھیں ۔۔:battingeyelashes: :rollingonthefloor:
 
Top