آخری خبریں آنے تک شہید ہونے والوں کی تعداد پچاس کے قریب پہنچ چکی ہے ۔
زرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والے ہر ادارے کے رپورٹر مختلف اوقات میں مختلف جگہ سے معلومات اکٹھی کرتے ہیں اس لیے اعداد و شمار میں فرق کوئی اچنبھے کی بات نہیں ۔ اصل بات یہ ہے کہ میڈیا نے نہ صرف عوام تک بروقت بات پہنچائی بلکہ لوگوں کو حوصلہ بھی دیا ۔ ہر بات میں تنقید کا پہلو ڈھونڈنا مثبت سوچ کی عکاسی نہیں کرتا ۔