فرض کریں یہ سچ بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے کہ یہ توصرف کٹھ پتلیاں تھیں، ان کی ڈوریاں ہلانے والے تو نام نہاد مسلم اور طالبان ہی ہیں۔
کیا اس طرح کی خبروں سے طالبان کو بے گناہ قرار دینا مقصود ہے ؟؟
غیر مسلم کہہ کر کیا ہم اپنی جان چھڑانا چاہتے ہیں؟
غیر مسلم اس "لا الہ الا اللہ " کے پرچم کے سائے تلے کیا کر رہے ہیں؟؟؟
افغانستان میں اپنے آقاوں سے جو رابطے ہوئے اس بارے کیا کہتے ہیں؟؟؟
اور ان کی داڑھی دیکھ کر بھی بہت کچھ پتہ چل رہا ہے۔۔۔
دہشت گرد کا کوئی دین و مذہب نہیں۔۔۔ یہ صرف دین ومذہب کو استعمال کرتے ہیں۔۔۔
فرض کریں یہ سچ بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے کہ یہ توصرف کٹھ پتلیاں تھیں، ان کی ڈوریاں ہلانے والے تو نام نہاد مسلم اور طالبان ہی ہیں۔
کیا اس طرح کی خبروں سے طالبان کو بے گناہ قرار دینا مقصود ہے ؟؟
پولیس کے مطابق اسکول پر حملے کے لیے منصوبہ بندی میں طالبان شمالی وزیرستان کا امیر حافظ گل بہادر، سربراہ لشکر اسلام منگل باغ اور اس کا بیٹا بھی شامل تھا جب کہ حملے کا فیصلہ کالعدم تحریک طالبان کے امیر ملا فضل اللہ، شیخ حقانی، حافظ سعید، حافظ دوت اور قاری سیف اللہ نے کیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ آرمی پبلک اسکول پر ابو ذر، عمر، عمران، یوسف، قاری عزیر اور چمنے نامی خود کش حملہ آوروں نے حملہ کیا جبکہ انہیں باڑا خیبرایجنسی میں تربیت دی گئی تھی۔ http://www.express.pk/story/310986/