سانپ رے سانپ

اس دھاگے میں سانپوں کی تصاویر شئیر کی جائیں گی

پراری ریٹل سنیک

Coiled+Prairie+Rattle+Dangerous+snake.jpg

Coiled+rattler+Snake.jpg

Coiled+Prairie+Rattle+Very+Dangerous.jpg

Coiled+Prairie+Snake.jpg

Coiled+Prairie+Rattle+snake.jpg

Rattlesnake+Prarie.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میرا پسندیدہ موضوع۔۔۔۔
کسی دور میں میرا انٹرنیٹ پر نام بلیک مامبا ہوتا تھا۔۔ ابھی بھی ٹیکنالوجی کی اکثر ویب سائٹس اور فورمز پر Spottier Python کے نام سے لاگ ان ہوتا ہوں۔۔۔ بلیک مامبا میرا پسندیدہ سانپ ہے۔ اس کی وجہ اس کی چستی، پھرتی اور حملہ کرنے کے فیصلہ کی صلاحیت ہے۔ اتنے انسان کوبرا کے کاٹے سے نہیں مرتے جتنے بلیک مامبا کے زہر کا شکار ہو کر مرتے ہیں۔
دنیا میں سب سے زیادہ انسانوں کے شکار کرنے والے بلیک مامبا کی تصاویر تو لگائی نہیں۔۔۔​
photo-31838.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بلیک مامبا بڑا غصیلا سانپ ہوتا ہے۔ اور ضروری نہیں کہ آپ اسے اشتعال دلائیں تو یہ آپ پر حملہ کرے۔۔ یہ راستے میں آنے پر بھی حملہ کر سکتا ہے

black-mamba.jpg
 
میرا پسندیدہ موضوع۔۔۔ ۔
کسی دور میں میرا انٹرنیٹ پر نام بلیک مامبا ہوتا تھا۔۔ ابھی بھی ٹیکنالوجی کی اکثر ویب سائٹس اور فورمز پر Spottier Python کے نام سے لاگ ان ہوتا ہوں۔۔۔ بلیک مامبا میرا پسندیدہ سانپ ہے۔ اس کی وجہ اس کی چستی، پھرتی اور حملہ کرنے کے فیصلہ کی صلاحیت ہے۔ اتنے انسان کوبرا کے کاٹے سے نہیں مرتے جتنے بلیک مامبا کے زہر کا شکار ہو کر مرتے ہیں۔
دنیا میں سب سے زیادہ انسانوں کے شکار کرنے والے بلیک مامبا کی تصاویر تو لگائی نہیں۔۔۔​
photo-31838.jpg
جہاں سے باقی لی تھی وہاں بلیک مامبا کی کوئی تصویر تھی ہی نہیں:ROFLMAO:
میں اور دھاگے بنا رہا تھا ورنہ گوگل کر لیتا:)
آپ کے پاس اور ہیں تو لگا دیں:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہاں یہ بات کا ذکر بھی ضروری ہے کہ کنگ کوبرا سانپ کھاتا ہے۔ انڈیا میں بڑے پیمانے پر ان کو مارنے کا عمل سے ان کی افزائش میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔ تاہم اب جانوروں کی تنظیمیں وہاں اس بات پر توجہ کر رہی ہیں۔۔ :)
نیشنل جیوگرافک والوں نے کنگ کوبرا اور بلیک مامبا کو اک ہی باکس میں بند کیا۔ صبح بلیک مامبا نہیں تھا۔۔۔ :p
بلیک مامبا کی اک خصوصیت اس کا زہر تھوکنا ہے۔ یہ زہر پھینک کر شکار کو اندھا کرنے کا کام بھی کرتا ہے۔ :)
امریکن وائپر اور ہارنڈ وائپر بھی ان تصاویر میں نہیں ہیں۔ :)
 
باباجی

محفلین
میری اور نیرنگ خیال کی پسند ایک ہی ہے
میں نے کچھ عرصہ سانپ پالے بھی ہیں لیکن پھر یہ شوق چھوڑدیا کہ
لوگوں کی خوف سے جان جانے کا خطرہ ہوتا ہے
آپ کا مزاق ہوا کسی کی جان گئی
لیکن کچھ بھی بہت خوبصورت مخلوق ہے یہ اگر کسی نے کبھی سانپ کو ہاتھ میں پکڑا ہو تو اس کے چلنے کا انداز ہی لطف دیتا ہے
جب سانپ آپ کی کلائی پر رینگتا ہے
اور اس کا ٹھنڈا ہوتا ہے کیونکہ یہ ٹھنڈے خون والا جانور ہے
مجھے گرین پائتھون پسند ہے
 
تلمیذ

لائبریرین
خالق کائنات کی صناعی کے شاہکاروں میں سے ایک نظر نواز مخلوق۔
شئیرنگ کے لئے شکریہ، محسن جی۔
 
Top