سانپ رے سانپ

طالوت

محفلین
مجھے تو سانپوں کی نانی ٹرنٹولا پسند ہے مگر سانپوں کی بھی کیا بات ہے ۔ سانپوں جو متعلق ہمارے ہاں جو کچھ مشہور ہے اس سانپوں کا ذرا سا بھی کچھ لینا دینا نہیں ۔ یہ انتہائی دلچسپ جاندار ہیں ، جنھیں ان سے خوف آتا ہے انھیں ان سے متعلق ڈاکیومینٹریز ضرور دیکھنی چاہییں ۔ سانپوں کی اکثریت زہریلی نہیں ہوتی مگر جو ہوتے ہیں وہ بلا کےزہریلے ہوتے ہیں ۔ مگر انسانوں میں کہتے ہیں کہ سانپ کے زہر سے پہلے سانپ کا خوف انسان کو موت سے ہمکنار کر دیتا ہے۔ سانپ کاٹے کی دوا عموما گھوڑوں کی مدد سے تیار کی جاتی ہے۔ میرے بچپن کا ایک ان دیکھا بہت بڑا سانپ جو ایک خزانے کی حفاظت پر معمور تھا (اس خزانے میں ایک مکمل سونے سے بنی کار بھی شامل ہے) کی تلاش جاری تھی کہ بد قسمتی اس کنوئیں کو ہی بند کر دیا گیا:( ۔
 

طالوت

محفلین
سیدھی سیدھی کہو نا بھائی کہ ڈر لاگے ہے ، گندے کیسے ہو گئے کیا وہ برسوں نہاتے نہیں ؟؟
 

عسکری

معطل
سیدھی سیدھی کہو نا بھائی کہ ڈر لاگے ہے ، گندے کیسے ہو گئے کیا وہ برسوں نہاتے نہیں ؟؟
ڈر لاگے ہے تو بندہ ڈر میں مار دیتا ہے جبکہ مین نے تو اج تک کسی سانپ کو نہیں مارا پر مجھے بچپن سے نفرت ہے گھن آتی ہے ان کو دیکھ کر
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت اچھا دھاگہ ہے محسن وقار علی
یہاں سانپ اور اژدھے دونوں ہی موجود ہیں تو دھاگے کا عنوان سانپ رے اژدھے کر دیں؟
زہریلے سانپوں کی تین اہم اقسام ہیں
کوبرا
کریٹ
وائپر
 
Top