یہ لڑکوں کے لیے بھی ہے
شکریہ بھیا میں بھی شام سوچ رہی تھی کہ طفیل نیازی کا بھی پوسٹ کردوں پر آپ کر چکے تھے تب۔اصل گانا طفیل نیازی نے گایا ہوا ہے۔ اصل گیت بھی سنیے اور پھر دیکھیے کہاں علی عباس اور کہاں طفیل نیازی۔
بالکل ہے کیونکہ کئی لڑکے بابل کے گھر سے سدھار ہی جاتے ہیں۔ ویسے کیرالا، ہندوستان میں تو رواج ہی یہی ہے کہ لڑکا رخصت ہو کر لڑکی والوں کے ہاں پدھار جاتا ے۔
میرے لیے نئی معلومات ہے اس کا مطلب ہے لڑکی نہیں لڑکا روتا ہے :-ُ