بہت شکریہ آپ سب کا لیکن ایم پی تھری میسر نہیں - اور جو پنجابی ہیں انہیں تو خود ہی مطلب سمجھ جانا چاہیے -
بہت شکریہ آپ سب کا لیکن ایم پی تھری میسر نہیں - اور جو پنجابی ہیں انہیں تو خود ہی مطلب سمجھ جانا چاہیے -
اس کلام کا مطلب بھی تو سمجھاہیں ہمیں۔
ساڈا چڑیاں دا چنبا وے بابل اساں اڈ جاناں ( ہمارا چڑیوں کی جوڑی پے بابل ہم نے اڑ جانا(
ساڈی لمبی اڈاری وے بابل مڑ نہیں آراں (ہماری لمبی اڑان ہے بابل واپس نہیں آنا(
پہلا شعر یاد تھا تو بتا دیا معنٰی