اپ یہی کیا کریں تو زیادہ اچھا لگےاس لئے میںبھی چپ کر کے بیٹھ گیا اور مذید بات نہیںکی میں نے
شمشاد اپ تو یہ کہہ رہے تھے مگر بی بی سی والے تو کچھ اور کہہ رہے ہیںیہ ہندو خواتین کا ہی لباس تو نہیں ہے۔بنگلہ دیش کی خواتین کا تو یہ قومی لباس ہے اور وہاں پر ہندو، مسلم اور عیسائی بھی بہت ہیں۔ مشرقی اور مغربی بنگال میں یہ عام لباس ہے۔ ہندوستان میں آباد مسلمان خواتین اور پاکستان میں بھی بہت سی خواتین ساڑھی پہنتی ہیں۔
بی بی سی۔۔۔بھاونا شندے ان دلائل سے خوش نہیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے ’ ہم سب جانتے ہیں کہ جب کسی کو ساڑی پہنے اور ماتھے پر بندی لگائے دکھایا جاتا ہے تو اس کا مطلب یہی ہے کہ اس کا تعلق ہندؤ مذہب سے ہے‘۔ ان کا کہنا ہے کہ ’گرو‘ ، ’آشرم ‘ اور ’کرما‘ جیسے الفاظ کا استعمال ہندو مذہب سے جڑتا ہے۔ ۔۔۔
زینب، بات موضوع کے مطابق ہو تو بہتر رہتا ہے۔ ہر فورم کے ہر تھریڈ پر ایک ہی طرح کی بحث چھڑ جائے تو ٹھیک نہیں رہتا۔ مذہب پر بات کرنے کے لیے اسلامی تعلیمات کا زمرہ موجود ہے اور معاشرتی رویوں پر بات کرنے کے لیے بھی ایک فورم موجود ہے۔نبیل بھائی آپ ہر پیغام کو حزف کیوں کر دیتے ہیں۔۔۔۔بحث ہی کر رہے تھے نا ہم تھوڑی نا کوئی لڑ رہے تھے۔۔۔۔۔
نہیں لگایے شکریہمیں نے کوشش کی تھی کہ صاف ستھری تصاویر پوسٹ کی جائیں کہ مجھے بھی عورتیں پورے لباس میں پسند ہیں ۔
لگتا ہے ہمت جی نے اب کے پاکستانی فیشن شوز نہیں دیکھے ۔ لگاؤں گی کبھی پاکستانی موڈلز کی بھی تصویریں خاص ہمت علی جی کے لیے