بہت بہت مبارک ہو!
میں فیس بک، آرکٹ وغیرہ جیسی چیزوں پر بھی کبھی نہیں ٹھہرا۔ کسی نے اکاؤنٹ بنا دیا ہم نے بعد کو نہ دیکھا نہ بھالا۔ مصروفیات تو سبھی کی ہوتی ہیں لیکن میرا تو مزاج بھی کچھ اس قسم کا ہے کہ وقت بچانے کے چکر میں رہتا ہوں۔
تاہم اس سب کے باجود میرے لیے خود حیران کن ہے کہ میں محفل پر تین سال سے مستقل موجود ہوں۔
تمام احباب کو بہت بہت مبارک ہو