عائشہ عزیز
لائبریرین
جی بھیاہاں ۔۔۔ ۔لیکن چلو مان بھی لیا کوئی ایک آدھ ایسا کارنامہ سرانجام دے بھی دے۔۔۔ ۔لیکن ادھر تو راوی نے غصہ نکالا ہے۔۔۔ ۔
اور جیسے لکھا ہے لائق فائق طالب علم نے تشریح کی اس سے بھی صاف ظاہر ہے۔
اب کسی لائق فائق طالب علم کو اصل تشریح نہ آتی ہوگی جو اپنے نمبرز خراب کرنے کے لیے ایسی تشریح لکھے گا۔