سبز چائے کے استعمال سے ہو نے والے فایدہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی شمشاد بھائی ، روزانہ پینے سے ایک دن آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا گیا اور پورا کمرہ دیواریں ہر چیز اتنی تیز تیز گھومنا شروع ہو گئی اور میں ۔ ۔ ۔ مت پوچھیں میرے ساتھ کیا ہوا ! بس تب سے ڈر لگتا ہے اب ۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ سب کچھ سبز قہوے سے نہیں ہوا ہو گا، کسی اور چیز سے ہوا ہو گا۔

اب پھر سے شروع کر دیں، ہو سکے تو اس میں چند پتیاں پودینے کی ڈال لیا کریں۔
 
Top