عرفان سرور
محفلین
خاک اُڑتی جو ہم خدا ہوتے
بندگی کا بھی حق ادا نہ ہوا۔۔۔
اسماعیل میرٹھی۔
بندگی کا بھی حق ادا نہ ہوا۔۔۔
اسماعیل میرٹھی۔
واہ کیا خوب شعر ہے۔جو اعلی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں
صراحی سر نگوں ہو کر ، بھرا کرتی ہے پیمانے
یہ علامہ اقبالؒ کے اشعار نہیں۔منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزرگئیں
دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر
علامہ اقبالؒ
بروقت آگاہ کرنے کا شکریہ۔ شاعر کا نام درست کرکے لکھ دیا ہےیہ علامہ اقبالؒ کے اشعار نہیں۔