شاکرالقادری
لائبریرین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم دوستو!
میں نے آپ کی دی ہوئی ہدایات کے مطابق اردو فورم تیارکرنا چاہا تو (کنفگ) کے مرحلہ پر پیغام ملا کہ محدود اجازت کی بنا پر اس فائل کے اوور رائٹ نہیں کیا جا سکتا اس فائل کو ڈائولوڈ کر کے ایف ٹی پی کے ذریعہ اپ لوڈ کر لیں سو اس ہدایت پر عمل کیا گیاە لیکن اس کے بعد انسٹال اور کونٹرب نامی فولڈرز کو دیلیٹ کرنے کے بارے مین کوئی ہدایت تو نہیں ملی لیکن آپ لوگوں کی ہدایت کے مطابق مین نے ان دونوں کو ڈیلیٹ کر لیا اب جو اپنے ایکسپلورر میں فورم کا ایڈریس لکھ کر انٹر کا بٹن پریش کیا اور دل ہی دل میں نہ جانے کتنا خوش ہو رہا تھا کہ یہ پیغام ملا
phpBB : Critical Error
Could not open subSilver template config file
DEBUG MODE
Line : 454
File : functions.php
اب اس کا کیا حل ہے کیا کوئی دوست میری راہنمائی کریگا