سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ بنانے کا ؟

فرحت کیانی

لائبریرین
میں رہنمائی کروں؟
قیصرانی تو مدد کر ہی رہے ہیں۔ شمشاد بھائی نے بھی معلومات دے دیں۔ اب ان کے ساتھ ساتھ ایم بلال کو بلائیں یہاں۔ محمد احمد اور وارث بھی بلاگ سپاٹ پر اتنے عرصے سے بلاگ لکھ رہے ہیں۔ ان سے ٹپس لیں۔ اور پلیز کوشش کریں کہ سب یہاں پر کچھ نہ کچھ لکھ دیں تا کہ پھر میں بھی اس سے نقل کر سکوں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
اگر کچھ لوگ اردو یا عربی بلاگ بنانے کی خواہش رکھتے ہیں تو ان کے لیے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا جا سکتا ہے۔ بلاگسپاٹ پر اردو بلاگ سیٹ اپ کرنا نہایت آسان ہے۔ عربی بلاگ بنانا بھی زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔
 
نیرنگ خیال

میں اردو بلاگ بنانا چاہتا ہوں۔ :)
 
عسکری

معطل
سب سے پہلے تو وہاں کچھ پوسٹ کرنے کی کوشش کریں، تاکہ اس سے آگے بڑھا جا سکے
لو جی بلاگ تو بنے آپ نے فرمایا تھا کل بنائیں گے سو مین آرام کر رہا تھا پھر اس بھائی نے تھیم کا طریقہ بتایا تو میں نے ٹرائی ماری کام ہو گیا اب اسے مکمل کریں گے تو آگے بات بڑھے گی نا استاد جی ہمارا بلاگ ابھی تو کسی بیوہ کا حجرہ لگ رہا ہے :laugh:
 
قیصرانی

اردو بلاگ بنانے کے تین مراحل سمجھ لیں

پہلا مرحلہ بلاگ رجسٹر کرانا۔ ایک بار کافی ہے
دوسرا مرحلہ اسے اردو تھیم دلوانا۔ ایک بار کافی ہے
تیسرا مرحلہ پوسٹس کرنا۔ یہ مرحلہ ختم نہیں ہوتا، چلتا رہتا ہے

جب آپ پوسٹس کریں گے تو پتہ چلے گا کہ کیا کیا تبدیلیاں کرنی ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
لو جی بلاگ تو بنے آپ نے فرمایا تھا کل بنائیں گے سو مین آرام کر رہا تھا پھر اس بھائی نے تھیم کا طریقہ بتایا تو میں نے ٹرائی ماری کام ہو گیا اب اسے مکمل کریں گے تو آگے بات بڑھے گی نا استاد جی ہمارا بلاگ ابھی تو کسی بیوہ کا حجرہ لگ رہا ہے :laugh:
وہ بھی دیہاتی بیوہ :)
 
Top