سب سے بڑے ملک دشمن جناح اور اقبال تھے!

arifkarim

معطل
10447504_10202982398471430_8850271713123803857_n.jpg
 
نایاب

لائبریرین
قائداعظم اور علامہ صاحب 1980 کے بعد " اسلامیائے " جا چکے ہیں ۔ وگرنہ کیا کیا " خطابات " نہ پائے تھے ان دیوانوں نے ۔۔۔
اب کہیں چونتیس سال بعد اک " شاہین " سامنے آیا ہے ۔ کیا فکر کہ کچھ " گدھ " بھی اس شاہین کی مصاحبت میں ہیں ۔
امید ہے کہ یہ شاہین کبھی یہ صدا بلند نہیں کرے گا کہ " میری جیب " سے بھی کھوٹے ہی سکے نکلے ۔۔۔۔۔
کیونکہ جو نوجواں اس وقت شاہین کی صدا پر بیدار ہیں ۔ وہ اب یہ ہونے نہیں دیں گے کہ کوئی کہے ۔۔۔۔۔۔" منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے "
میں خود کو بھی اک ملک دشمن ہی پاتا ہوں ۔۔ کہ تاریک رات میں شمع جلاتا ہوں ۔ اندھیروں سے دشمنی رکھتا ہوں ۔
بہت دعائیں
 
جلاؤ گھیراؤ، قتل عام تو تقسیم ہندوستان اور پاکستان کے قیام کے وقت بھی ہوا تھا۔ کیا اسکا یہ مطلب لیا جائے کہ جناح ملک دشمن تھے؟
 
نایاب

لائبریرین
متفق۔ تحریک انصاف والے خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کیساتھ کیسا رویہ رکھتی ہے؟
تحریک انصاف کی سیاست " عمران " کی سوچ پو استوار ہے ۔ اور سیاست کے سمندر کے مگر مچھ ابھی عمران کو کچا سیاستدان سمجھتے ہیں ۔ اور عمران ان کی اس خواب خیالی سے خوب فائدہ اٹھا رہا ہے ۔
صاف سیدھی سچی بات ۔۔۔۔۔ کب کرے گا سیاستدان ۔
تحریک انصاف بھی اسی عوام پر مشتمل ہے جو دیگر پاکستانی سیاسی جماعتوں کا اثاثہ ہیں ۔ اور ان سیاسی جماعتوں کے کردار سے متنفر ہوتے تحریک انصاف کا امید سمجھ رہے ہیں ۔
خ پ خ بارے کچھ زیادہ علم نہیں مگر میرے ساتھ کام کرنے والے مزدور تو بہت تعریف کرتے ہیں کہ " پولیس و پٹواری " کے ظلم و ستم بہت کم ہو چکے ہیں ۔
ٹریفک پولیس والا بھی سیدھا چالان کرتا ہے ۔ نیلے نوٹ کی جانب دیکھتا بھی نہیں ۔
ویسے لگتا یہ ہے کہ شاید اپوزیشن یعنی " مولاناؤں " کو ان کے دھندے میں بخوبی مصروف کر رکھا ہے ۔
بہت دعائیں
 
سید زبیر

محفلین
قائداعظم اور علامہ صاحب 1980 کے بعد " اسلامیائے " جا چکے ہیں ۔ وگرنہ کیا کیا " خطابات " نہ پائے تھے ان دیوانوں نے ۔۔۔
اب کہیں چونتیس سال بعد اک " شاہین " سامنے آیا ہے ۔ کیا فکر کہ کچھ " گدھ " بھی اس شاہین کی مصاحبت میں ہیں ۔
امید ہے کہ یہ شاہین کبھی یہ صدا بلند نہیں کرے گا کہ " میری جیب " سے بھی کھوٹے ہی سکے نکلے ۔۔۔۔۔
کیونکہ جو نوجواں اس وقت شاہین کی صدا پر بیدار ہیں ۔ وہ اب یہ ہونے نہیں دیں گے کہ کوئی کہے ۔۔۔۔۔۔" منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے "
میں خود کو بھی اک ملک دشمن ہی پاتا ہوں ۔۔ کہ تاریک رات میں شمع جلاتا ہوں ۔ اندھیروں سے دشمنی رکھتا ہوں ۔
بہت دعائیں

ہوا ہے گو تند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے
وہ مردِ درویش جس کو حق نے دیے ہیں اندازِ خسروانہ
 
arifkarim

معطل
خ پ خ بارے کچھ زیادہ علم نہیں مگر میرے ساتھ کام کرنے والے مزدور تو بہت تعریف کرتے ہیں کہ " پولیس و پٹواری " کے ظلم و ستم بہت کم ہو چکے ہیں ۔
لیکن یہ کامیابیاں نونیوں کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ انکو تو بس میٹرو اور موٹر وے ہی اصل کامیابی لگتی ہے۔
 
قائداعظم اور علامہ صاحب 1980 کے بعد " اسلامیائے " جا چکے ہیں ۔ وگرنہ کیا کیا " خطابات " نہ پائے تھے ان دیوانوں نے ۔۔۔
اب کہیں چونتیس سال بعد اک " شاہین " سامنے آیا ہے ۔ کیا فکر کہ کچھ " گدھ " بھی اس شاہین کی مصاحبت میں ہیں ۔
امید ہے کہ یہ شاہین کبھی یہ صدا بلند نہیں کرے گا کہ " میری جیب " سے بھی کھوٹے ہی سکے نکلے ۔۔۔۔۔
کیونکہ جو نوجواں اس وقت شاہین کی صدا پر بیدار ہیں ۔ وہ اب یہ ہونے نہیں دیں گے کہ کوئی کہے ۔۔۔۔۔۔" منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے "
میں خود کو بھی اک ملک دشمن ہی پاتا ہوں ۔۔ کہ تاریک رات میں شمع جلاتا ہوں ۔ اندھیروں سے دشمنی رکھتا ہوں ۔
بہت دعائیں
قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کے حوالے سے جیب میں کھوٹے سکے والی بات غلط ثابت ہوچکی ہے
 
http://jang.com.pk/jang/oct2014-daily/19-10-2014/col1.html
 
نایاب

لائبریرین
قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کے حوالے سے جیب میں کھوٹے سکے والی بات غلط ثابت ہوچکی ہے
محترم بھائی آپ نے بالکل درست کہا ۔۔۔۔۔۔ قائداعظم کی تقاریر ہی کیا 1980 سے لیکر 2014 کے عرصہ میں تو بہت سی " احادیث پاک " بھی " غلط " قرار دی جا چکی ہیں ۔ اور انہیں " غلط " تسلیم کیے بنا چارہ ہی نہیں ۔۔ 2024 تک یہ بھی ثابت ہوجائے گا کہ پاکستان مسلم لیگ کے " بے داڑھی " والوں نے نہیں بلکہ " مولاناؤں " نے بنایا تھا ۔ ۔اور یہ جاگیردار سرمایہ دار ان " مولاناؤں " کی تحریک میں جان و مال کی قربانیاں دیتے رہے ۔۔۔
بہت دعائیں
 
Top