جلاؤ گھیراؤ، قتل عام تو تقسیم ہندوستان اور پاکستان کے قیام کے وقت بھی ہوا تھا۔ کیا اسکا یہ مطلب لیا جائے کہ جناح ملک دشمن تھے؟قائداعظم اور علامہ صاحب 1980 کے بعد " اسلامیائے " جا چکے ہیں ۔ وگرنہ کیا کیا " خطابات " نہ پائے تھے ان دیوانوں نے ۔۔۔
اب کہیں چونتیس سال بعد اک " شاہین " سامنے آیا ہے ۔ کیا فکر کہ کچھ " گدھ " بھی اس شاہین کی مصاحبت میں ہیں ۔
امید ہے کہ یہ شاہین کبھی یہ صدا بلند نہیں کرے گا کہ " میری جیب " سے بھی کھوٹے ہی سکے نکلے ۔۔۔۔۔
کیونکہ جو نوجواں اس وقت شاہین کی صدا پر بیدار ہیں ۔ وہ اب یہ ہونے نہیں دیں گے کہ کوئی کہے ۔۔۔۔۔۔" منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے "
میں خود کو بھی اک ملک دشمن ہی پاتا ہوں ۔۔ کہ تاریک رات میں شمع جلاتا ہوں ۔ اندھیروں سے دشمنی رکھتا ہوں ۔
بہت دعائیں
جو بھی وقت کے حاکم کو للکارے گا ۔ وہ " ملک دشمن " ہی کہلائے گا ۔۔۔۔جلاؤ گھیراؤ، قتل عام تو تقسیم ہندوستان اور پاکستان کے قیام کے وقت بھی ہوا تھا۔ کیا اسکا یہ مطلب لیا جائے کہ جناح ملک دشمن تھے؟
متفق۔ تحریک انصاف والے خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کیساتھ کیسا رویہ رکھتی ہے؟جو بھی وقت کے حاکم کو للکارے گا ۔ وہ " ملک دشمن " ہی کہلائے گا ۔۔۔۔
تحریک انصاف کی سیاست " عمران " کی سوچ پو استوار ہے ۔ اور سیاست کے سمندر کے مگر مچھ ابھی عمران کو کچا سیاستدان سمجھتے ہیں ۔ اور عمران ان کی اس خواب خیالی سے خوب فائدہ اٹھا رہا ہے ۔متفق۔ تحریک انصاف والے خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کیساتھ کیسا رویہ رکھتی ہے؟
قائداعظم اور علامہ صاحب 1980 کے بعد " اسلامیائے " جا چکے ہیں ۔ وگرنہ کیا کیا " خطابات " نہ پائے تھے ان دیوانوں نے ۔۔۔
اب کہیں چونتیس سال بعد اک " شاہین " سامنے آیا ہے ۔ کیا فکر کہ کچھ " گدھ " بھی اس شاہین کی مصاحبت میں ہیں ۔
امید ہے کہ یہ شاہین کبھی یہ صدا بلند نہیں کرے گا کہ " میری جیب " سے بھی کھوٹے ہی سکے نکلے ۔۔۔۔۔
کیونکہ جو نوجواں اس وقت شاہین کی صدا پر بیدار ہیں ۔ وہ اب یہ ہونے نہیں دیں گے کہ کوئی کہے ۔۔۔۔۔۔" منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے "
میں خود کو بھی اک ملک دشمن ہی پاتا ہوں ۔۔ کہ تاریک رات میں شمع جلاتا ہوں ۔ اندھیروں سے دشمنی رکھتا ہوں ۔
بہت دعائیں
لیکن یہ کامیابیاں نونیوں کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ انکو تو بس میٹرو اور موٹر وے ہی اصل کامیابی لگتی ہے۔خ پ خ بارے کچھ زیادہ علم نہیں مگر میرے ساتھ کام کرنے والے مزدور تو بہت تعریف کرتے ہیں کہ " پولیس و پٹواری " کے ظلم و ستم بہت کم ہو چکے ہیں ۔
قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کے حوالے سے جیب میں کھوٹے سکے والی بات غلط ثابت ہوچکی ہےقائداعظم اور علامہ صاحب 1980 کے بعد " اسلامیائے " جا چکے ہیں ۔ وگرنہ کیا کیا " خطابات " نہ پائے تھے ان دیوانوں نے ۔۔۔
اب کہیں چونتیس سال بعد اک " شاہین " سامنے آیا ہے ۔ کیا فکر کہ کچھ " گدھ " بھی اس شاہین کی مصاحبت میں ہیں ۔
امید ہے کہ یہ شاہین کبھی یہ صدا بلند نہیں کرے گا کہ " میری جیب " سے بھی کھوٹے ہی سکے نکلے ۔۔۔۔۔
کیونکہ جو نوجواں اس وقت شاہین کی صدا پر بیدار ہیں ۔ وہ اب یہ ہونے نہیں دیں گے کہ کوئی کہے ۔۔۔۔۔۔" منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے "
میں خود کو بھی اک ملک دشمن ہی پاتا ہوں ۔۔ کہ تاریک رات میں شمع جلاتا ہوں ۔ اندھیروں سے دشمنی رکھتا ہوں ۔
بہت دعائیں
http://jang.com.pk/jang/oct2014-daily/19-10-2014/col1.htmlقائداعظم اور علامہ صاحب 1980 کے بعد " اسلامیائے " جا چکے ہیں ۔ وگرنہ کیا کیا " خطابات " نہ پائے تھے ان دیوانوں نے ۔۔۔
اب کہیں چونتیس سال بعد اک " شاہین " سامنے آیا ہے ۔ کیا فکر کہ کچھ " گدھ " بھی اس شاہین کی مصاحبت میں ہیں ۔
امید ہے کہ یہ شاہین کبھی یہ صدا بلند نہیں کرے گا کہ " میری جیب " سے بھی کھوٹے ہی سکے نکلے ۔۔۔۔۔
کیونکہ جو نوجواں اس وقت شاہین کی صدا پر بیدار ہیں ۔ وہ اب یہ ہونے نہیں دیں گے کہ کوئی کہے ۔۔۔۔۔۔" منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے "
میں خود کو بھی اک ملک دشمن ہی پاتا ہوں ۔۔ کہ تاریک رات میں شمع جلاتا ہوں ۔ اندھیروں سے دشمنی رکھتا ہوں ۔
بہت دعائیں
محترم بھائی آپ نے بالکل درست کہا ۔۔۔۔۔۔ قائداعظم کی تقاریر ہی کیا 1980 سے لیکر 2014 کے عرصہ میں تو بہت سی " احادیث پاک " بھی " غلط " قرار دی جا چکی ہیں ۔ اور انہیں " غلط " تسلیم کیے بنا چارہ ہی نہیں ۔۔ 2024 تک یہ بھی ثابت ہوجائے گا کہ پاکستان مسلم لیگ کے " بے داڑھی " والوں نے نہیں بلکہ " مولاناؤں " نے بنایا تھا ۔ ۔اور یہ جاگیردار سرمایہ دار ان " مولاناؤں " کی تحریک میں جان و مال کی قربانیاں دیتے رہے ۔۔۔قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کے حوالے سے جیب میں کھوٹے سکے والی بات غلط ثابت ہوچکی ہے
اس پر بھی ایک کالم آ چکا ہےقائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کے حوالے سے جیب میں کھوٹے سکے والی بات غلط ثابت ہوچکی ہے