میرا تو دل کرتا ہے لتر مارنے چاہیے ایسے سپریم کمانڈر کوہمارا صدر مڈل پاس بھی نہیں اور بادشاہ ہے۔
تعلیم یافتہ ہوتا تو کہیں معمولی نوکری کر رہا ہوتا۔
پڑھو گے لکھو گے بنو گے خراب
کھیلو گے کودو گے بنو گے نواب۔۔۔ ۔
دل تو پوری پاکستانی قوم کا یہی کرتا ہے۔میرا تو دل کرتا ہے لتر مارنے چاہیے ایسے سپریم کمانڈر کو
اس پر غور کیا جا سکتا ہے سوچنے کا ایک رخ بہر حال یہ بھی ہے ۔جی بہترین انتقام تعلیم ہی ہوسکتی ہے.
دنیا بھر میں جو آج کل ہم مسلمانوں کےساتھ جوکچھ ہورہاہےاُس کابہترین انتقام علم ہی ہے