سب سے زیادہ وزنی بچہ

زین

لائبریرین
بڑا پیارا بچہ ہے ۔
اس کا وزن اگر اسی رفتار سے بڑھتا رہا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا سب سے موٹا انسان بھی بن جائے گا
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی کل ہی میں نے یہ تصویر دیکھی تھی۔
ماشاء اللہ کیا صحت مند بچہ ہے۔
شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
 

امر شہزاد

محفلین
موٹاپے سے بال جھڑ جاتے ہیں۔ میں نہیں مانتا تھا، لیکن تصویر دیکھ کر یقین ہو گیا کہ ایسا اس عمر میں بھی ہو سکتا ہے:grin::grin::grin:
 

طالوت

محفلین
[ame="www.youtube.com/watch?v=DiBWUI3lA3E"]ایران میں پیدا ہونے والے اس چھ ماہ کے بچے کے بارے میں وڈیو جس کا وزن صرف چھ ماہ کی عمر میں 6-7 سال کے بچے کے برابر ہے [/ame]
وسلام
 
Top