جاسمن
لائبریرین
کتنے سادہ ہیں بھائی!ایک شعر کی ویڈیو بنانے میں کون سا وقت لگتا ہے
جو شاعر ہیں اُن کے لئے تو کوئ مسئلہ نہیں ہوتا۔
اللہ خوش رکھے۔ آمین!
کتنے سادہ ہیں بھائی!ایک شعر کی ویڈیو بنانے میں کون سا وقت لگتا ہے
جو شاعر ہیں اُن کے لئے تو کوئ مسئلہ نہیں ہوتا۔
نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے یاسمیں بہن آپ تو محفل کی فعال رکن ہیں آپ کو تو ہر کوئی یاد رکھتا ہوگاہماری غیر موجودگی میں لگ ہی نہ جائے محفل۔۔۔
کیسے بھائی ہیں آپ قدیر بھائی۔ بھول ہی گئے دو دن میں۔
وقت نہیں ملا سُننے کا ڈیوٹی کا وقت ہوگیا ہے آکر سُنوں گا اگر زندگی رہی تو۔۔۔چلیں شروعات ہم کر دیتے ہیں ... گو یہ تازہ ریکارڈنگ نہیں... گزشتہ برس ایک دوسرے مراسلے میں لگائی تھی مگر پرائیویسی سیٹنگ ہٹانا بھول گیا تھا تو کسی نے سنی نہیں
بہت خوب، بہت خوبلیجئے ! حکم کے مطابق آزاد نظم کی ایک ویڈیو پیش خدمت ہے
شکریہ جزاک اللہ!!!!!!بہت خوب، بہت خوب
مزا آ گیا
بہت خوب تابش بھائیایک مختصر نظم برداشت کیجیے۔
بہت خوب فاخر... ماشاء اللہ... انداز بیاں بھی خوب ہےلیجئے ! حکم کے مطابق آزاد نظم کی ایک ویڈیو پیش خدمت ہے۔
اس میں آواز بھی اپنی ہے ، چہرہ بھی اپنا ہے اور نظم بھی اپنی ہی ہے ۔
برداشت نہیں ہو رہا اس لیے داد دیے بغیر چارہ نہیںایک مختصر نظم برداشت کیجیے۔
کیا کہنے سر۔۔۔لیجئے ! حکم کے مطابق آزاد نظم کی ایک ویڈیو پیش خدمت ہے۔
اس میں آواز بھی اپنی ہے ، چہرہ بھی اپنا ہے اور نظم بھی اپنی ہی ہے ۔
بھاگ بھاگ کر پڑھی نظم۔۔۔ سانس چڑھ گیا آپ کو۔۔۔۔۔ایک مختصر نظم برداشت کیجیے۔
بہت عمدہ تابش بھائی !!!ایک مختصر نظم برداشت کیجیے۔
بہت عمدہ بھائی ۔ ۔ نظم اور جوشیلا انداز ۔ آواز کا اتار چڑھاؤ اور چہرے کے تاثرات ۔ ۔ سب ہی اعلی ۔ ماشااللہلیجئے ! حکم کے مطابق آزاد نظم کی ایک ویڈیو پیش خدمت ہے۔
اس میں آواز بھی اپنی ہے ، چہرہ بھی اپنا ہے اور نظم بھی اپنی ہی ہے ۔
جزاک اللہ بھائی !!!کیا کہنے سر۔۔۔
جزاک ا للہ بہت بہت شکریہ !!!!بہت عمدہ بھائی ۔ ۔ نظم اور جوشیلا انداز ۔ آواز کا اتار چڑھاؤ اور چہرے کے تاثرات ۔ ۔ سب ہی اعلی ۔ ماشااللہ
مختصر مگر خوبصورت نظم اور انداز ۔ ما شا اللہ بھائی ۔ایک مختصر نظم برداشت کیجیے۔
بہت بہت شکریہ بھائی جان!!!بہت خوب فاخر... ماشاء اللہ... انداز بیاں بھی خوب ہے