صابرہ امین
لائبریرین
آ
آزاد نظم لکھ ڈالئے ۔ہم تو شاعر ہی نہیں۔ سو۔۔۔
آزاد نظم لکھ ڈالئے ۔ہم تو شاعر ہی نہیں۔ سو۔۔۔
اپنی پہلی کاوش آپ کی سماعتوں کی نذر ۔
لیجئے ! حکم کے مطابق آزاد نظم کی ایک ویڈیو پیش خدمت ہے۔
اس میں آواز بھی اپنی ہے ، چہرہ بھی اپنا ہے اور نظم بھی اپنی ہی ہے ۔
جی قدیر بھائی نے ایک اچھا کام کیا ۔ یہ غزل اصلاحِ سخن میں پچھلے سال اساتذہ کی رہنمائی سے اس قابل ہو گئی تھی کہ اسے پڑھ سکوں ۔ اللہ تعالی ان سب کو جزائے خیر دے ۔ آمیناگر قدیر بھائی کی یہ لڑی نا ہوتی
تو آپ کی یہ نظمِ محبت نا ہوتی
بہت خوب صابرہ بہن
اپنی پہلی کاوش آپ کی سماعتوں کی نذر ۔
بہت عمدہ صابرہ امین صاحبہ۔۔۔
اپنی پہلی کاوش آپ کی سماعتوں کی نذر ۔
بہت شکریہ ہمت افزائی کا ۔ یہ ہمارے لیے قیمتی ہے سچ میں ۔ ۔ ہماری آپا ایک معتبر شخصیت ہیں بھئی ۔ ہمیں بھی اب یقین آ گیا آوازسن کر ۔بہت خوب صابرہ بہن
بہت اچھی نظم ہے اور آپ نے پڑھا بھی بہت اچھا، مزا آ گیا
یعنی آپا آواز کے بارے میں بالکل درست کہہ رہیں تھیں
بہت شکریہ ۔ آپ جیسے سینئرز کی حوصلہ افزائی بہت معنی رکھتی ہے ۔بہت عمدہ صابرہ امین صاحبہ۔۔۔
جی اگلی بار کوشش ہوگی بہتر پڑھوں ۔ آپ کی ہمت افزائی اور رہنمائی کا شکریہاگر قدیر بھائی کی یہ لڑی نا ہوتی
تو آپ کی یہ نظمِ محبت نا ہوتی
معاف کیجیے گا(پہلے لکھنا بھول گیا)۔ اچھی کاوش ہے۔ آواز میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ پڑھتی تو مزید اچھی ہو جاتی۔
دوبارہ پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ وہاں بھی اب درست ہو گیا ہے۔آپ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے دوبارہ پوسٹ کیا ہے
وہ مراسلہ حذف کر دیں ۔دوبارہ پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ وہاں بھی اب درست ہو گیا ہے۔
خیر بہت خوب۔
بہت خوب عدنان بھائیآپ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے دوبارہ پوسٹ کیا ہے
آ ہی جاتا مجھے کچھ تیری وفاؤں کا یقین۔۔۔آپ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے دوبارہ پوسٹ کیا ہے
بہت رعب سے شاعری پڑھتے ہیں۔ کیا بات ہے۔ ماشأالله
ماشاءاللہ عدنان بھائی !!! کیا خوب ’’مست نظروں سے جو تو ُ اشارہ کرتا‘‘آپ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے دوبارہ پوسٹ کیا ہے
بہت بہت شکریہ وسیم بھائی !!!
یہ طرزِ خطاب مرحوم راحت ا ندوری سے مستعار ہے۔
یہ نظم گزشتہ دنوں کی ہے ،ویڈیو اور آڈیو کے متعلق محفل میں فرمائش ہوئی، تو پرانی ویڈیو ہی پوسٹ کردیا ۔
نئی نہیں ہے ۔ کل یا پرسوں بطور خاص اردو محفل کیلئے ویڈیو شوٹ کروں گا ، اسے محفل میں پوسٹ کروں گا، اس پر اپنی رائے دیجئے گا ۔
یعنی کل یا پرسوں
ابھی آفس ٹائم ہے،بھارتی معیاری وقت کے مطابق رات نوبجے تک آفس میں رہوں گا۔ پھر رات کا کھانا ہوگا،کھاتے پیتے گیارہ بج جائیں گے، 2 بجے کے بعد سوؤں گا،صبح 5-6 بجے جاگوں گا،پھر تازہ دم ہوکر ویڈیو بناؤں گا۔ ان شاءاللہ ویسے اگر پرانی ویڈیو چاہیے تو پرانی ویڈیو کا لنک شیئر کرتا ہوں ۔