محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
بہت خوب اخیِ مکرم ۔۔۔ زبردستآپ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے دوبارہ پوسٹ کیا ہے
بہت خوب اخیِ مکرم ۔۔۔ زبردستآپ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے دوبارہ پوسٹ کیا ہے
میں نے ابھی آپ کی یہ آڈیو شعروشاعری سُنی بہت ہی خوب کہا آپ نے کہچلیں شروعات ہم کر دیتے ہیں ... گو یہ تازہ ریکارڈنگ نہیں... گزشتہ برس ایک دوسرے مراسلے میں لگائی تھی مگر پرائیویسی سیٹنگ ہٹانا بھول گیا تھا تو کسی نے سنی نہیں
بیگ گراونڈ میوزک تھوڑا ہلکا رکھنا چاھئیے تھا باقی سب بہت اچھا ہے شکریہ شئیر کرنے کے لئےلیجئے ! حکم کے مطابق آزاد نظم کی ایک ویڈیو پیش خدمت ہے۔
اس میں آواز بھی اپنی ہے ، چہرہ بھی اپنا ہے اور نظم بھی اپنی ہی ہے ۔
آپ بھی کچھ ارشاد فرمادیںکیوں ہے آنچل میں تیرے اب تک نمی
کیا میں کل شب یاد آیا دیر تک
واہ راحل بھائی زبردست۔۔۔
ساری غزل لاجواب۔ جیتے رہئیے۔
بہت ہی کمال کے شاعر ہیں آواز بھی اچھی ہے اِن کیواہ! کیا بات ہے!
اشعار، آواز اور لہجہ،ترنم سب ہی زبردست!
آواز حساسیت سے مالامال ہے۔خلوص سے گندھی ہوئی۔
بہت ہی خوب آپ کی ویڈیو کب آرہی ہے محمد عبدالروف بھائی ؟واہ واہ واہ
کیا غزل ہے اور کیا ہی خوب ترنم ہے راحل بھائی، آپ نے غزل کو دو آتشہ بنا دیا، واہ
بھئی ہم نے شعرا کو سننا ہے شاعر نماؤں کو نہیںبہت ہی خوب آپ کی ویڈیو کب آرہی ہے محمد عبدالروف بھائی ؟
اجی اب ایسا بھی کیا۔بھئی ہم نے شعرا کو سننا ہے شاعر نماؤں کو نہیں
آپ کا حکم سر آنکھوں پراجی اب ایسا بھی کیا۔
طبع زاد اشعار والی لڑی سے ہی کوئی پڑھ دیجیے۔
اردو محفل کے چھپے ہوئے شاعر سامنے آرہے ہیں بہت خوب صابرہ بہن
اپنی پہلی کاوش آپ کی سماعتوں کی نذر ۔
بہت عمدہ طریقے سے پڑھی گئی ہے
اپنی پہلی کاوش آپ کی سماعتوں کی نذر ۔
بہت اعلیآپ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے دوبارہ پوسٹ کیا ہے
معذرت کے ساتھ تابش اور عبدالروف بھائیاجی اب ایسا بھی کیا۔
طبع زاد اشعار والی لڑی سے ہی کوئی پڑھ دیجیے۔
ڈھیروں داد و زبردستایک مختصر نظم برداشت کیجیے۔
میں سناتی ہوں ...تابش بھائ کے مطابقمعذرت کے ساتھ تابش اور عبدالروف بھائی
لڑی پر ظلم نہ ہوگا
یہاں پر سارے محفلین اپنے اپنے شعر تحریر کرکے سُنا رہے ہیں
بہت ہی خوب
اب تو پوسٹ ہوگئی ہےبہت ہی خوب
پر اِنہیں ایک ایک کرکے پوسٹ کرنا چاھئیے تھا
تاکہ ہر ویڈیو کے بارے میں رائے دی جاسکتی