متفق۔ اس جملے میں ایڈ کروں گی :صرف مبارکیں دینے سے کیا بنے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ارے بھائیوں پاکستان کی فلاح و بہتری کے لیے عملی کچھ کرو ۔
خیر
رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے
مبارک ہو
روڑے نہ اٹکائیں بے شک اینٹیں مار مار کے بچارے کا سر کھول دیں۔اور پھر زبان گز بھر باہر نکال کہ خوب ہنسیں ۔کہ آیا تھا" وڈا عامل خان"متفق۔ اس جملے میں ایڈ کروں گی :
"۔۔۔ اگر عملی طور پر کچھ نہیں کر سکتے تو پھر "خاموش" رہنا ہی سیکھ لیں اور اگر کوئی فلاح و بہتری کے لئیے کچھ کرنا چاہے تو اس کی راہ میں "روڑے" نہ اٹکائیں۔ مہربانی! "
میں نے ایسا کب کہا؟روڑے نہ اٹکائیں بے شک اینٹیں مار مار کے بچارے کا سر کھول دیں۔اور پھر زبان گز بھر باہر نکال کہ خوب ہنسیں ۔کہ آیا تھا" وڈا عامل خان"
ایڈے تسی معصوممیں نے ایسا کب کہا؟
میں نے ایسا نہیں کہا۔ سچ میں۔ایڈے تسی معصوم