زینب
محفلین
خوش آمدید سلیمان بھائی
امید ہے اب تو آتے جاتے رہیں گے۔
(زینب سے زیادہ فری نہیں ہونا، نہیں تو جھٹ سے ادھار مانگ لے گی۔ راز کی بات بتا رہا ہوں)
یہ آپ ہر جگہ میری رپورٹ خراب کرنے کیونپہنچ جاتے ہو پا جی
خوش آمدید سلیمان بھائی
امید ہے اب تو آتے جاتے رہیں گے۔
(زینب سے زیادہ فری نہیں ہونا، نہیں تو جھٹ سے ادھار مانگ لے گی۔ راز کی بات بتا رہا ہوں)
ویسے دل تو نہیں مانتا ویسے اگر آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں
وسیے میں زینب کہوں گانہیں لیکھوں گا
آپ محفل میں ہیں مجھے پتہ ہے میں نے کب کہا نہیں ہیں ؟
آپ کے غائب ھونے کا خدشہ انہیں ہے جنہیں آپ کے آنے کی امید
میں تو جاذب عجب مسافر ہوں
ساتھ چلتا ہے میرے گھر میرا
کیا دل نہیں مانتا کہ میں زینب ہوں۔
چلو آپ زینب کہنا نہیں لکھ لینا میری کون سی نظر کمزور ہے جو مجھے نظر نہیں آنا۔۔۔۔۔۔۔۔
شعر کی سمجھ نہیںآئی آسان سا ترجمہ کریں کہ میرا شمار خبطیوںمیں ہر گز نہیں ہوتا
جی مجھے سمجھ آگئی ہے آپ نے کہا ہے زینب ناراض نا ہونا میمذاق کر رہا ہوں۔تم واقعی ہم جیسی خبطی نہیں ہو سکتی ہو ہاہاہاہہا
بات تو بات ہے آپ کریں یا میں کروں اور سنائیں کیا ہو رہا ہے اور کہاں ہیں آج کل کوئی نئی تازہکون کہتا ہے دو دن پہلے بات ہوئی تھی
جناب میں نے بات کی تھی
ھاھاھاھاھاھاھاھا
محفل کے سبھی ساتھیوں کو میری جانب سے سلام عرض ہے ۔ مدت ہوئی احباب سے بات کئے
مغل بھائی ، وارث بھائی ، شمشاد بھائی ، زینب جی سخنور صاحب شناور ، خرم ، ماوراء ، ابن سعید اور اور اور میرے بہت ہی محترم و مکرم عبید صاحب کی خدمت میں آداب
جاذب صاحب ۔ قلمی نام کا معمہ حل ہوا یا باقی ہے ؟؟
آُپ کو ہم بھولے کب ہیں ؟شکریہ ناچیز کو یاد رکھنے کو ، یہ کہیے آپ اپنی سائٹمیں علوی فونٹ کیوں نہیں استعمال کررہے ۔ کیا میں ایک ڈمی بنا کر ارسال کروں؟؟
جیسی آپ ویسا آُ پ کا مشورہانہوںنے رکھ اتو تھا اپنا تخلص میرے مشورے سے "جامن"
ڈمی ۔۔ کیا مطلب؟ میں زار ان دنوں دماغی طور پر نایافت کا شکار ہوں ۔ ذپ میں بتائیں کیا کہنا چاہتے ہیں ۔
جیسی آپ ویسا آُ پ کا مشورہ
کیوں شمشاد بھائی صحیح کہا نا میں نے